دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

کاشرف بھی حاصل ہوا۔جب میں اپنے شہر (کہروڑپکا) واپس آئی توکچھ عرصہ کے بعدمدنی ماحول سے وابستہ چند اسلامی بہنوں سے میری ملاقات ہوئی۔انہوں نے مجھے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔ان کی دعوت کے نتیجے میں جب اجتماع میں گئی تواجتماع کے پُرسوزماحول  کی برکت سے اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ میں نے گناہوں سے پکی توبہ کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوگئی۔امیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہسے بیعت کی سعادت بھی نصیب ہوئی اوراب اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اپنے علاقائی مشاورت کی ذمہ دارہ کی حیثیت سے دعوتِ اسلامی کامدنی کام کررہی ہوں

عطائے حبیب خدامدنی ماحول                      ہے فیضان غوث ورضامدنی ماحول

اے بیمار عصیاں تو آجا یہاں پر                   گناہوں کی دے گادوامدنی ماحول

سنورجائے گی آخرت اِنْ شَآءَاللہ               تم اپنائے رکھوسدامدنی ماحول

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                  صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {14} گمشدہ ہارمل گیا

          باب المدینہ (کراچی) کی ایک اسلامی بہن کے بیان کالُبّ لباب ہے کہ ایک دن اچانک میراہارگم ہوگیاجس کی مالیت تقریباً9000روپے تھی، میں بہت پریشان ہوگئی۔میں نے بہت تلاش کیامگربیحدتلاش بسیارکے باوجود بھی میں ہارپانے میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن