دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

مجھے ہمیشہ دعوتِ اسلامی کے سنّتوں بھرے مدنی ماحول سے وابستہ رکھے۔

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                  صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {13} پُربہارموسم میں مَدَنی بہار

        پنجاب (کہروڑپکا) کی ایک اسلامی بہن کے بیان کاخلاصہ ہے:دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستگی سے تقریباًتین سال قبل مجھے باب المدینہ  (کراچی) جانے کااتفاق ہوا۔ان دنوں ربیع النورشریف کابابرکت مہینہ اپنی بہاریں لُٹارہاتھااورچارسوسرکارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی ولادت کی خوشی کی دھومیں مچی ہوئی تھیں میں ان دنوں اپنی خالہ کے گھرقیام پذیرتھی خالہ جان پہلے ہی مدنی ماحول سے وابستہ تھیں ۔اس ماحول کی بَرَکت سے وہ میلادکے اجتماعات میں خودبھی شریک ہوتیں اورمجھے بھی ساتھ لے جاتیں ۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ ان دنوں میں مجھے دعوت ِاسلامی کے زیرِاہتمام ہونے والے جشنِ ولادتِ مصطفٰیصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے کئی اجتماعات میں شرکت کاشرف حاصل ہوا۔ایک دن میں باب المدینہ (کراچی) کے  علاقہ منظورکالونیمیں دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام ہونے والے جشنِ ولادتِ مصطفٰیصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے ایک اجتماع ِذکرونعت میں اپنی خالہ کے ہمراہ شریک ہوئی اس اجتماع کی پُرکیف بہاروں میں مجھے بہت سرورملا۔میری خوش نصیبی کہ اس اجتماع میں امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکی شہزادی بھی تشریف لائی ہوئیں تھیں ۔انہوں نے اجتماع کے اختتام پررقّت انگیزدعابھی کروائی۔اجتماع کے آخر میں ان سے ملاقات کے دوران مجھے مصافحہ کرنے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن