دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

        پنجاب (کہروڑپکا) کی ایک اسلامی بہن کے تحریری بیان کاخلاصہ پیشِ خدمت ہے:دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستگی سے قبل میں بہت ہی زیادہ فیشن کی دِلدادہ ورسم ورَواج کی رسیاتھی۔دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے سے تقریباچھ ماہ قبل میری بڑی بہنوں کی شادی ہوئی ۔اس شادی مِیں میں نے مَعَاذَ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ سب سے بڑھ کرفیشن وبے حیائی کامظاہرہ کیا۔میری زندگی میں مدنی انقلاب کچھ اس طرح برپاہواکہ بہنوں کی شادی کے کچھ عرصہ بعدربیع النّور شریفکے بابرکت مہینے میں چنداسلامی بہنوں کے ساتھ مجھے ایک جگہ اجتماع میلادمیں شرکت کاشرف حاصل ہوا۔وہاں پردعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ایک مبلِّغہ اسلامی بہن نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے مجھے دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام ہونے والے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔ان کی محبت بھری گفتگوسے متأثرہوکر میں نے اجتماع میں شرکت کی حامی بھرلی۔میں جب سنّتوں بھرے اجتماع میں حاضر ہوئی تومیں نے وہاں اکثراسلامی بہنوں کومدنی برقع پہنے دیکھا۔ان اسلامی بہنوں کودیکھ کرمیرے دل میں بھی مدنی برقع پہننے کاجذبہ بیدارہوااوراجتماع میں ہونے والے ذکروپُرسوزدعاسے میرے دل نے مزیدچوٹ کھائی اورمیں نے گناہوں سے پکی سچی توبہ کرکے فیشن کوخیربادکہہ دیا اورصلوٰۃوصوم کی پابندبن گئی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلاب میں سنّتوں بھری زندگی گزاررہی ہوں اللہ  عَزَّ وَجَلَّ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن