دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

لیکن آہ!میرادین سے دوری کایہ عالم تھاکہ میں کمرے یاکچن وغیرہ میں چھپ جاتی اوران کی نیکی کی دعوت نہ سنتی۔میری اس حرکت پرمیری امی جان بہت ڈانٹتیں کہ وہ بھی توتمہاری طرح لڑکیاں ہیں ، جو بیچاری ہرہفتے دعوت دینے آتی ہیں اورتم ہوکہ ان کی بات تک سنناگوارانہیں کرتی۔اب کی باروہ اسلامی بہنیں نیکی کی دعوت دینے آئیں تومیری امی جان نے مجھے اجتماع میں ساتھ لانے کاوعدہ کرلیا۔اجتماع کادن آیاتووالِدہ صاحبہ حسبِ وعدہ مجھے بھی اجتماع میں لے گئیں ۔اجتماع میں  ’’ زینت کی سنتیں اورآداب ‘‘ کے موضوع پرسنتوں بھرابیان سننے کی سعادت حاصل ہوئی۔اس اجتماع میں شرکت سے قبل تومیں فیشن ہی کوزینت سمجھتی رہی لیکن اجتماع میں بیان سننے کی بَرَکت سے مجھے معلوم ہواکہ زینت کس چیزکانام ہے اوراس کاکیااندازہوناچاہئے۔لہٰذامیں نے ہاتھوں ہاتھ اپنے سابقہ گناہوں اورفیشن پرستی سے توبہ کرکے مَدَنی برقع اپنالیا۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اس اجتماع میں شرکت کی بَرَکت سے آہستہ آہستہ مجھے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہونے کی سعادت بھی نصیب ہوگئی۔تادمِ تحریراَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ میں حلقہ سطح پرمدنی انعامات کی ذمہ دارہ کی حیثیت سے مَدَنی کاموں میں مصروف ہوں ۔

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                  صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {12} فیشن کی دِلدادہ

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن