دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

نعمت بھی مل گئی اوراَلْحَمْدُلِلّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ  T-Vپرفلمیں ڈرامے دیکھنے جیسی برائی سے بھی نجات حاصل ہوگئی۔اب میرااکثروقت امیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکی مایہ نازکُتُب ورسائل کامطالعہ کرنے میں صرف ہوتا ہے۔اللہ  عَزَّ وَجَلَّ  کاکروڑہاکروڑاحسان کہ اس نے مجھے دعوت ِاسلامی کامَدَنی ماحول عطافرمایا، اس ماحول کی بَرَکت سے مجھے گناہوں کی دلدل سے نکل کرنیکیوں کے راستے پرچلنانصیب ہوا۔اللہ  عَزَّ وَجَلَّ دعوت ِاسلامی کے مہکے مہکے مشکبارمَدَنی ماحول کودن پچیسویں رات چھبیسویں ترقیاں عطافرمائے ۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ  تادمِ تحریرحلقہ مشاورت ذمہ دارہ کی حیثیت سے میں مدنی کاموں میں مصروفِ عمل ہوں ۔

اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  کی امیرِاَہلسنّت پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                  صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {11} مَدَنی بُرقع اپنالیا

        کہروڑپکا (پنجاب پاکستان) میں مقیم ایک اسلامی بہن نے اپنی توبہ کے احوال بیان کئے جن کا لبِّ لباب پیش کرنے کی سعی کی جاتی ہے:تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیرغیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستگی سے قبل میں فیشن کی اس قدررسیاتھی کہ ہرنئے فیشن کوفوراًاپناتی۔دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ کچھ اسلامی بہنیں ہمارے گھر ’’ نیکی کی دعوت ‘‘ کے سلسلے میں تشریف لاتیں ،

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن