دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

کاذکرخیرشروع کردیا۔ان کی زبانی اجتماعِ پاک کی بَرَکتیں سنیں تومجھے بھی اجتماع پاک کی حاضری کااِشتیاق ہوااورمیں شدت سے آئندہ ہونے والے ہفتہ واراجتماع کا انتظارکرنے لگی۔یوں مجھے پہلی مرتبہ اسلامی بہنوں کے ہفتہ واراجتماع کی پُربہارفضاؤں میں حاضری کی سعادت نصیب ہوگئی۔اجتماع میں اسلامی بہنوں کی صحبت، درس وبیان کی لذت، ذِکْرُاللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ کی مٹھاس اورآخرمیں مانگی جانے والی دعاکی رقّت نے میری زندگی میں مَدَنی انقلاب برپاکردیااورمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوگئی۔

اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  کی امیرِاَہلسنّت پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                  صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {9} جلاپاؤں ٹھیک ہوگیا

          باب المدینہ (کراچی) کی ایک اسلامی بہن کے بیان کاخُلاصہ ہے:دعوت اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ایک مبلِّغہ اسلامی بہن نے ایک دن مجھ پرانفرادی کوشش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے (محارم کے ہمراہ) سفرکرنے والے مدنی قافلے کی بہاریں بیان کرتے ہوئے مجھے بھی ان میں سفرکرنے کی ترغیب دلائی۔چنانچہ میں نے مدنی قافلے میں جانے کی نیت کرلی اوراس دن کاانتظارکرنے لگی جس دن مدنی قافلے نے جاناتھااوربالآخروہ دن قریب آپہنچا۔لیکن مجھ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن