دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

سے بغیرکسی تکلیف کے قافلے کے بقیہ دن مکمل کئے۔اس مدنی قافلے کی ہاتھوں ہاتھ برکت دیکھ کرمیں ہمیشہ کے لئے مدنی ماحول سے وابستہ ہوگئی۔

اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  کی امیرِاَہلسنّت پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                           صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {8} بُری صحبت سے نجات مل گئی

        بابُ المدینہ (کراچی) میں مُقیم ایک مذہبی خاندان سے تعلق رکھنے والی اسلامی بہن کی تحریرکاخُلاصہ ہے:صحبتِ بدکی وجہ سے گناہوں کی طرف میرے دل کامیلان روزبروزبڑھتاچلا جارہاتھا۔آہ!میں دومتفرق چیزوں کے درمیان متذبذب تھی کہ ایک طرف صحبتِ صالح اوردوسری طرف صحبتِ بد۔ گھرکاماحول بَہُت ہی اچھاتھا، لیکن ’’ چراغ تلے اندھیرا ‘‘ کے مصداق میں دنیا کی لذتوں میں کھوچکی تھی۔۲۰رجب المرجب۱۴۲۷؁ھ بمطابق15اگست 2006ء کے مبارک دن کومیرے گھرکی تمام اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کے لئے جا رہی تھیں اورانہوں نے مجھے بھی اس میں شرکت کے لئے کہا لیکن مجھ پرفلم دیکھنے کی دھن سوارتھی، ان کے لاکھ سمجھانے کے باوجودمیری زبان پرانکارہی رہا، اسی ضدکا نتیجہ تھاکہ میں اجتماع کی بَرَکتوں سے محروم رہی۔میرے گھروالے جب واپس پلٹے توانہوں نے اجتماع کی بَرَکات

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن