دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

کورس کرنے کے لئے داخل کروادیا۔

اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  کی امیرِاَہلسنّت پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                           صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

{7} گردے کی تکلیف دورہوگئی

          بابُ المدینہ (کراچی) میں مُقِیم اسلامی بہن کی تحریرکاخُلاصہ ہے:مجھے اچانک گردے میں تکلیف شروع ہوگئی میں نے دواحاصل کی لیکن وہ دوافائدہ مند ثابت نہ ہوئی اورحالت مزیدبگڑتی چلی گئی۔بالآخردعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ علاقے کی ایک اسلامی بہن کے مشورے پرتعویذات ِعطاریہ کے بستہ سے تعویذات منگوائے اورپھراس مبلِّغہ اسلامی بہن نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے مجھے اسلامی بہنوں کے (محارم کے ہمراہ) مَدَنی قافلے میں سفرکرنے سے حاصل ہونے والی برکات بیان کیں اوراگلے دن روانہ ہونے والے مدنی قافلے میں شرکت کی ترغیب دلائی۔میں نے بھی مَدَنی قافلے میں سفرکی نیت کرلی اوریوں دوسرے ہی دن (اپنے محرم کے ہمراہ) میں نے تکلیف ہی کی حالت میں مَدَنی قافلے کاسفراختیارکیا۔مَدَنی قافلہ جب اپنے مخصوص مقام پرپہنچاتوقافلے کا پہلادن میں نے تکلیف میں گزارا۔دوسرے دن جب میں صبح فجرکی نمازاداکرنے کی نیت سے بیدارہوئی تواَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلّمیرامَرَض دورہوچکاتھا۔ ایسالگ رہاتھاکہ گویامجھے کبھی یہ مَرَض ہواہی نہ تھااورمیں نے آرام

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن