30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بھرے اجتماعمیں شرکت کے لئے تیارکرلیا۔میں نے اجتماع میں شرکت کی سعادت حاصل کی۔اس اجتماع کی برکات سے اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ میری ذہنی وقلبی کیفیت تبدیلہوگئی، مجھے روحانی سکون میسرآگیااورمیں اس اجتماع سے نیکیاں کرنے کا جذبہ لیکرواپس گھرپہنچی۔اس کے چنددنوں بعدمیں نے اپنے علاقے کی دیگراسلامی بہنوں کے ہمراہ پردے کی رعایت کرتے ہوئے ’’ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت ‘‘ کی غرض سے گھر گھرجاکرنیکی کی دعوت پیش کی۔مجھے مزیدمدنی ماحول میں پختگی اس طرح ملی کہ ایک دن میرے بیٹے کوایک اسلامی بھائی نے امیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکی پُرتاثیرتالیف بنام ’’ فیضانِ سنت ‘‘ تحفہ میں دی۔جسے میں نے پڑھاتومجھے بے شمار سنّتیں اوردینی احکام معلوم ہوئے اورپتہ چلاکہ مسلمان ہونے کے ناطے ایک انسان کوسنّت کے مطابق کیسے زندگی گزارنی چاہیے۔مجھے ایک دن دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے12ربیع النّورشریف کے اجتماعِ ذکرونعت میں شرکت کی سعادت نصیب ہوئی اس اجتماع میں مَیں نے اپنے اہل ِخانہ کے لئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی دعاکی، اجتماع کی برکت سے میری یہ دعاقبول ہوئی اورہم سب گھروالے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی رنگ میں رنگ گئے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اس دن کے بعدمیرے سب بچوں نے اجتماعات کی شرکت کواپنے اوپرلازم کرلیااورمیں نے اپنی بیٹی کوبھی دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام مَدرسۃُ المدینہ للبنات میں مُعَلِّمہ کورس اورعالمہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع