دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

سب کچھ ایک خواب لگ رہاتھامگریہ سب سوفیصدحقیقت تھی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اب میں دیگراسلامی بہنوں کے ہمراہ مَدَنی کام کرنے کی سعادت سے بھی بَہرہ مندہوتی ہوں ۔روزانہ فکرِمَدینہ کے ذَرِیعے مَدَنی انعامات کے رسالہ کوپُرکر کے ہرماہ جمع کرانامیرامعمول بن گیاہے۔ تادمِ تحریرحلقہ سطح پرمَدَنی انعامات کی ذمہ دارہ کی حیثیت سے مَدَنی کاموں کی دھومیں مچارہی ہوں ۔

اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ  کی امیرِاَہلسنّت پَررَحمت ہواوران کے صد قے ہماری مغفِرت ہو

صَلُّواعَلَی الْحَبِیب!                           صلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد

 {6} ذہنی وقلبی کیفیت تبدیل ہوگئی

          بابُ المدینہ (کراچی) میں مُقیم ایک عمررسیدہ اسلامی بہن اپنی نیک اولادپرفخرکرتے ہوئے بیان فرماتی ہیں :میں دنیاوی مصروفیات میں اتنی مگن رہتی تھی کہ نمازتک نہ پڑھاکرتی۔میری خوش بختی کہ میراایک بیٹادعوتِ اسلامی سے وابستہ ایک مبلِّغ کی انفرادی کوشش کے ذریعے قراٰن و سنّت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے مہکے مہکے مشکبارمَدَنی ماحول سے وابستہ ہو گیااوروہ اس مَدَنی ماحول میں سکھائی جانے والی سنّتوں کاتذکرہ روزانہ میرے سامنے کرتالیکن میں کبھی تواس کی بات سن لیتی اورکبھی نظراندازکردیتی۔معاملہ یوں ہی چلتارہابالآخرایک دن میرے بیٹے نے مجھے دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام ہونے والے اسلامی بہنوں کیہفتہ وارسنّتوں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن