دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Chal Madina ki Saadat mil gayi | چل مدینہ کی سعادت مل گئی

book_icon
چل مدینہ کی سعادت مل گئی

تھی۔مَعَاذَاللّٰہعَزََّوجلَّنہ نمازپڑھتی نہ روزے رکھتی اوربُرقع پہننے کے توخیال سے بھی کوسوں دوربھاگتی تھی۔خودسَراتنی کہ اپنے سامنے کسی کی چلنے نہ دیتی۔دعوت اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ اسلامی بہنیں نیکی کی دعوت دینے کے لئے اگرمیرے گھرآتیں تومیں ان کی طرف توجہ نہ دیتی بلکہ حیلے بہانے کرکے ان کوٹال دیتی تھی۔میری اس حرکت پرمجھے گھروالوں کی طرف سے بسا اوقات ڈانٹ بھی پڑتی لیکن میں اس سے بازنہ آتی۔میری زندگی کاوہ دن بَہُت ہی سہاناتھاکہ جس دن میری آخرت کی بھلائی کاسامان ہوا۔وہ اس طرح کہ ایک دن میری والدۂِ محترمہ مجھے بااصراردعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام ہونے والے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں لے گئیں۔اجتماع میں مبلِّغۂ دعوت اسلامی کا ’’ زینت کی سنّتیں اورآداب ‘‘ کے متعلق بیان سننے کی سعادت نصیب ہوئی۔بیان معلوماتی اورخاصادلچسپ تھا، بیان کے بعدہونے والے ذکر اللّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ کی برکت سے دل نرم ہوناشروع ہوگیااس اجتماع سے میں بے حدمتأثرہوئی اوراختتامی رقّت انگیزدعامیں گناہوں سے توبہ کرکے گھرلوٹی۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہونے کی بَرَکت سے کچھ ہی عرصہ میں میں نے مَدْرَسۃ المدینہ للبنات میں داخلہ لے لیااور مَدَنیبُرقع بھی پہننے لگی۔میرے رشتہ داراورسہیلیاں میری اس حیرت انگیز تبدیلی پربہت حیران تھیں کیونکہ میں نے گناہوں بھری زندگی کوچھوڑکر نیکی کی راہ اپنا لی تھی اس وجہ سے اِنہیں یہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن