احمد رضا کے 7 حروف کی نسبت سے انتقال کے بعد مؤمن کے کام انے والی7 چیزیں
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Buland Awaz Say Zikr Karnay Main Hikmat | بلند آواز سے ذکر کرنے میں حکمت

book_icon
بلند آواز سے ذکر کرنے میں حکمت

جواب :   روزانہ پانچ عدد اَنجیر کھالیا کریں  ۔ چار، پانچ عدد بیج سمیت پکّے اَمرود کھالیجئے ۔

مناسِب مِقدار میں پپیتا(پَ ۔ پِیْ ۔ تا) کھا لیجئے اِنْ شَاءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّپیٹ صاف ہو جائے گا ۔

ہر چوتھے دن تین چارچَمَّچْ اِسپغول کی بھوسی یا ایک چمچ کوئی سا بھی ہاضِم چُورن پانی کے ساتھ نِگل لیجئے ۔ اِسْپَغول یا ہاضم چُورن کے روزانہ استِعمال سے اکثر یہ بے اَثر ہو جاتا ہے ۔

اگر آپ کا ڈاکٹر اِجازَت دے تو ہر دو یا تین ماہ بعد پانچ دن تک صبح و شام ایک ایک ٹِکیہ گرامیکس۴۰۰ ملی گرام GRAMEX400mg

(Metronidazole)استِعمال کیجئے ۔  قبض ، بد ہضمی وغیرہ اَمراض اور پیٹ کی اصلاح کیلئے  اِنْ شَا ءَ اللّٰہعَزَّوَجَلَّ ایک بہترین دَواء ثابت ہوگی لیکن جب بھی اس ٹکیہ کااِسْتِعْمال شروع کریں تو مسلسل پانچ دن پورے کرنا ضَروری ہے ۔  خالی پیٹ میں بھی لے سکتے ہیں  ۔

 ’’اَحمَد رَضا‘‘ کے 7 حروف کی نسبت سے اِنتِقال کے بعد مؤمن کے کام آنے والی7 چیزیں

            حضرت سیِّدنا ابو ہریرہ رضی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :  ’’ مؤمن کے انتقال کے بعد اس کے عمل اور نیکیوں میں سے جو چیزیں اسے ملتی ہیں وہ یہ ہیں : (۱) علم جسے اس نے سکھایا اور پھیلایا (۲)نیک اولاد جسے چھوڑکر مرا (۳) قرآن پاک جسے ورثے میں چھوڑا (۴)وہ مسجد جسے اس نے بنایا(۵) مسافرخانہ جواس نے مسافروں کے لئے بنوایا (۶)کسی نہر کو جاری کیا (۷) صدقہ جاریہ جسے اس نے حالت صحت اور زندگی میں اپنے مال سے دیا ۔ ‘‘(سُنَن ابن ماجہ ج ۱ ص ۱۵۷حدیث۲۴۲دارالمعرفۃ بیروت

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن