30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
قرآنِ کریم میں ہیں اورایک نام وہ ہے جس کو صِرف اللہ پاک ہی جانتاہے۔ لیکن بِسْمِ اللہ میں ربِّ کریم کے جو تین نام آئے ہیں (اللہ ، رَحمٰن اور رحیم )اِن تین میں اُن تین ہزار کےمعنیٰ پائے جاتے ہیں لہذا جس نے اِن تینوں ناموں سے ربِّ کریم کو یاد کیا گویا اُس نے تما م ناموں سے اُس کو یاد کیا ۔ (تفسیرِ نعیمی ، 1 / 31)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ علٰی محمَّد
’’بِسْمِ اللّٰہ کی بَرَکت‘‘ کے تیرہ حُرُوف کی نِسبت سے ’’ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط ‘‘ کے 13مَدَنی پھول
(1) حضرت سیِّدُنااحمد بن علی البَونی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ شمس المعارف ( اُ ردو) کےصفحہ 37پر لکھتے ہیں : جو بِلاناغہ(یعنی روزانہ) سات دن تک “ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم “ 786بار (اوّل آخر ایک بار دُرود شریف)پڑھےاِنْ شَآءَ اللہ اُس کی ہر حاجت پوری ہو ۔ اَب وہ حاجت خواہ کسی بھلائی کے پانے کی ہو یا بُرائی دورہونے کی یاکاروبارچلنے کی ۔ (شمس المعارف) مترجم( ، ص37)
(2)جوکسی ظالم کے سامنے’’بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ‘‘50 بار( اوّل آخر ایک بار دُرود شریف)پڑھے اُس ظالم کے دِل میں پڑھنے والے کی ہیبت پیداہواوراُس کے شر سے بچارہے۔ (ایضاً ص37)
(3) جوشخص طُلوعِ آفتاب کے وقت سورج کی طرف رُخ کرکےبِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط 300بار اوردُرُودشریف300 بار پڑھے اللّٰہپاک اُس کوایسی جگہ سے رِزق عطافرمائے گاجہاں اُس کاگمان بھی نہ ہوگااور(روزانہ پڑھنے سے) اِنْ شَآءَ اللّٰہ ایک سال کے اندراندراَمیروکبیر(یعنی بڑا مالدار)ہوجائے گا۔ (اَیضاً ص37)
(4)کُند ذہن اگر’’ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ‘‘786 بار( اوّل آخر ایک بار دُرود
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع