30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
| 36 | غیبت کی تباہ کاریاں | حضرت علامہ مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُهُمُ الْعَالِیَه ، باب المدینہ کراچی |
| 37 | پردے کے بارے میں سوال جواب | حضرت علامہ مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُهُمُ الْعَالِیَه ، باب المدینہ کراچی |
فرمانِ صوفیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام: نیک صحبت ساری عبادات سے افضل ہے، دیکھو صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان سارے جہاں کے اولیا سے افضل ہیں کیوں؟ اس لئے کہ وہ صحبت یافتہ جناب مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہیں۔ (مراٰۃ المناجیح، ۳/ ۳۱۲)
حضرتِ سیِّدُنا فرقد سَبَخی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی فرماتے ہیں: مُنافِق جب دیکھتا ہے کہ کوئی (اُسےدیکھنے والا) نہیں ہے تو وہ برائی کی جگہوں میں داخل ہوجاتا ہے۔وہ اس بات کا توخیال رکھتا ہے کہ لوگ اُسے نہ دیکھیں مگراللہ عَزَّ وَجَلَّ دیکھ رہا ہے اس بات کا لحاظ نہیں کرتا۔ (احیاء العلوم، کتاب المراقبة والمحاسبة، المرابطة الثانیة المراقبة، ۱۳۰/۵، ملخصاً)
عوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران
حضرت مولانا محمد عمران عطاری سَلَّمَہُ الْبَارِی کے تحریری بیانات
| (1) ۔۔۔فیضانِ مرشد (صفحات46 ) | (2) ۔۔۔جنت کی تیاری (صفحات134 ) |
| (3) ۔۔۔احساسِ ذمہ داری (صفحات50 ) | (4) ۔۔۔وقفِ مدینہ (صفحات86 ) |
| (5) ۔۔۔مدنی کاموں کی تقسیم (صفحات68 ) | (6) ۔۔۔مدنی کاموں کی تقسیم کے تقاضے (صفحات73) |
| (7) ۔۔۔مدنی مشورے کی اہمیت (صفحات32 ) | (8) ۔۔۔سود اور اس کا علاج (صفحات92 ) |
| (9) ۔۔۔سیرتِ سیدنا ابو الدردا رضی اللّٰہ عنہ (صفحات75) | (10) ۔۔۔پیارے مرشد (صفحات48 ) |
| (11) ۔۔۔برائیوں کی ماں (صفحات112 ) | (12) ۔۔۔فیصلہ کرنے کے مدنی پھول (صفحات56) |
| (13) ۔۔۔غیرت مند شوہر (صفحات48 ) | (14) ۔۔۔جامع شرائط پیر (صفحات88 ) |
| (15) ۔۔۔صحابی کی انفرادی کوشش (صفحات124 ) | (16) ۔۔۔کامل مرید (صفحات48) |
| (17) ۔۔۔پیر پر اعتراض منع ہے (صفحات 60) | (18) ۔۔۔امیر اہلسنت کی دینی خدمات (صفحات 480) |
| (19) ۔۔۔جنّت کا راستہ (صفحات 56) | (20) ۔۔۔ ہمیں کیا ہو گیا ہے (116) |
| (21) ۔۔۔ مقصدِ حیات (صفحات 60) | (22) ۔۔۔ موت کا تصور (صفحات 44) |
| (23) ۔۔۔ صدقے کا انعام (صفحات 60) | (24) ۔۔۔ بیٹی کی پرورش (صفحات 72) |
| (1) ۔۔۔ ایک آنکھ والا آدمی | (2) ۔۔۔ گناہوں کی نحوست |
٭…٭…٭…٭…٭…٭
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع