30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَعْذَبَہُ وَمِنَ اللُّطْفِ اَقْرَبَـہٗ.اَ للّٰھُمَّ کُن لَّنَاوَلَاتَکُنْ عَلَـیْنَا.اَ للّٰھُمَّ اخْتِمْ بِالسَّعَادَۃِ آجَالَنَاوَحَقِّقْ بِالزِّیَادَ ۃِآمَالَنَاوَاقْرِنْ بِالْعَافِیَۃِ غُدُوَّنَاوَآصَالَنَاوَاجْعَلْ اِلٰی رَحْمَتِکَ مَصِیْرَنَاوَمَآلَنَا وَاصْبُبْ سِجَالَ عَفْوِکَ عَلٰی ذُنُوْبِنَاوَمُنَّ عَلَیْنَابِاِصْلَاحِ عُیُوبِنَاوَاجْعَلِ التَّقْوٰی زَادَنَاوَفِیْ دِیْنِکَ اِجْتَھَادَنَاوَعَلَـیْکَ تَوَکُّلُنَاوَاِعْتِمَادُنَا.اَ للّٰھُمَّ ثَـبِّتْنَاعَلٰی نَھْجِ الْاِسْتِقَامَۃِ وَاَعِذْنَافِی الدُّنْیَامِنْ مُوْجِبَاتِ النَّدَامَۃِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَخَفِّفْ عَنَّاثِقْلَ الْاَوْزَارِوَارْزُقْنَاعِیْشَۃَ الْاَبْرَارِوَاکْفِنَاوَاصْرِفْ عَنَّا شَرَّالْاَشْرَارِوَاعْتِقْ رِقَابَنَاوَرِقَابَ آبَائِنَاوَاُ مَّھَا تِنَاواَخَوَانِنَاوَاَخَوَاتِنَاوَمَشَایِخِنَامِنَ النَّارِبِرَحْمَتِکَ یَا عَزِیْزُ یَاغَفَّارُ یَاکَرِیْمُ یَاسَتَّارُ یَاحَلِیْمُ یَاجَبَّارُ یَااللّٰہُُ یَااللّٰہُ یَااللّٰہُ بِرَحْمَتِکَ یَااَ رْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ وَ یَااَ وَّلَ الْاَوَّلِیْنَ وَیَاآخِرَالآخِرِیْنَ وَیَاذَاالْقُوَّۃِ الْمَتِیْنَ وَیَارَ احِمَ الْمَسَاکِیْنَ وَیَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ لَا اِلٓــہَ اِلَّا اَ نْتَ سُبْحَانَکَ اِ نِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ.
یعنی : اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کامل نعمت … دائمی عصمت ( یعنی ہمیشہ کی پاکدامنی ) … اور ایسی رحمت کا جو میرے تمام اُمور و معاملات کو شامل ہو… اور تجھ سے دائمی خیر و عافیت … خوشحال زندگی…سعادتوں سے بھرپورلمبی طویل عمر … کامل و مکمل احسان … ہرحال میں اِنعام و اِکرام …فضل و کرم … اور ایسا لطف وعطا مانگتا ہوں جو مجھے تیری بارگاہ کے مزید قریب کر دے۔
٭…اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ! ہماری مدد فرما … ہر نقصان سے محفوظ و مامون فرما … ہمیں سعادت و عافیت کی موت عطا ہو … ہماری اُمیدیں پوری فرمابلکہ اُمیدوں سے بڑھ کر عطا فرما … ہماری صبح و شام کو عافیت سے ہم کنار فرما …ہمارا اَنجام و اِختتام اپنی رحمت کی جانب فرما … ہمارے گناہوں کی سیاہی پر اپنی مغفرت کی بارش برسا دے … ہمارے عیبوں کی اِصلاح فرما کر ہم پر احسان فرما … تقویٰ و پرہیز گاری ہمار ا زادِ راہ بنا دے … تیرے دین کی سربلندی کے لئے ہماری ہر کوشش قبول فرما … تجھی پرہمار ا بھروسا ہے …اورتو ہی ہماراسہاراہے۔
٭…اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ! ہمیں راہِ اِستِقامت پر ثابت قدم رکھنا …روزِ حشر شرمندگی کا باعث بننے والے اَعمال سے بچا … گناہوں کا بوجھ ہلکا فرما … نیک لوگوں جیسی زندگی عطا فرما … اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا … بُرے لوگوں کے شر سے بچا۔
٭… اے اللہ عَزَّوَجَلَّ ! ہمیں ، ہمارے آباؤ اَجداد ، ہماری ماؤں ، بہنوں ، بھائیوں اور ہمارے مشائخِ عُظَّام واَساتذۂ کرام کو جہنّم کی آگ سے محفوظ فرما … یَاعَزِیْزُ.یَاغَفَّار…یَاکَرِیْمُ.یَاسَتَّار … یَاعَلِیْمُ. یَاجَبَّار…یَااللّٰہُ ! یَااللّٰہُ ! یَااللّٰہُ ! …بِرَحْمَتِکَ یَااَ رْحَمَ الرَّاحِمِیْن۔
٭…اے ہر اوّل سے پہلے ! … اے ہر آخر کے بعد موجود رہنے والے ! … اے طاقت و قوت والے ! … اے مسکینوں پر عنایتیں کرنے والے ! … اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم فرمانے والے ! …لَااِلٰہَ اِلَّااَنْتَ سُبْحَانَکِ اِ نِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْن ۔
وَصَلَّی اللَّہُ تَعَالیٰ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
٭ === ٭ ===٭ ===٭
مآخذ و مراجع
|
کتاب |
مصنف / مؤلف |
مطبوعہ |
|
قرآن مجید |
کلام باری تعالٰی |
مکتبۃ المدینۃ۱۴۳۰ھـ |
|
ترجمۂ قرآن کنزالایمان |
اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۱۳۴۰ھـ |
ضیاء القرآن پبلشرلاہور |
|
تفیسرروح البیان |
علامہ اسماعیل حقی بروسوی رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۱۱۳۷ھـ |
کوءٹہ پاکستان |
|
الجامع لاحکام القران |
ابوعبد اللّٰہ محمدبن احدانصاری قرطبی رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۶۷۱ھـ |
دارالفکربیروت۱۴۲۰ھـ |
|
تفسیرالسلمی |
ابوعبد ا لرحمن محمد بن الحسین سلمی رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۴۱۲ھـ |
دارالکتب العلمیہ۱۴۲۱ھـ |
|
صحیح البخاری |
امام محمد بن اسماعیل لبخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۲۵۶ھـ |
دارالکتب العلمیہ ۱۴۱۹ھـ |
|
صحیح مسلم |
امام مسلم بن حجاج نیشاپوری رحمۃ اللّٰہ علیہمتوفّٰی۲۶۱ھـ |
دارابن حزم بیروت۱۴۱۹ھـ |
|
سنن الترمذی |
امام محمد بن عیسٰی ترمذی رحمۃ اللّٰہ علیہمتوفّٰی۲۷۹ھـ |
دارالفکربیروت۱۴۱۴ھـ |
|
سنن ابن ماجہ |
امام محمد بن یزید قزوینی ابن ماجہ رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۲۷۳ھـ |
دارالمعرفۃ۱۴۲۰ھـ |
|
المسند |
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۲۴۱ھـ |
دارالفکربیروت۱۴۱۴ھـ |
|
الزہد |
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۲۴۱ھـ |
دار الغد الجدید۱۴۲۶ھـ |
|
حلیۃ الاولیاء |
امام حافظ ابونعیم اصفہانی رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۴۳۰ھـ |
دارالکتب العلمیہ۱۴۱۸ھـ |
|
شعب الایمان |
امام ابوبکر احمد بن حسین بیہقی رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی ۴۵۸ ھـ |
دارالکتب العلمیہ۱۴۲۱ھـ |
|
فردوس الاخبار |
حافظ شیرویہ بن شہرداربن شیرویہ دیلمی رحمۃ اللّٰہ علیہ متوفّٰی۵۰۹ھـ |
دارالفکربیروت۱۴۱۸ھـ |
|
دیوان الحماسہ |
ابی تمام حبیب بن اوس طائی متوفّٰی۶۳۱ھـ |
لاہورپاکستان |
٭ === ٭ ===٭ ===٭
’’دعوتِ اسلامی ‘‘ کے سنتوں کی تربیت کے مدنی قافلوں میں سفراورروزانہ فکرِمدینہ کے ذریعے مدنی انعامات کارسالہ پرکرکے ہرمدنی(اسلامی) ماہ کے ابتدائی دس دن کے اندر اندر اپنے یہاں کے (دعوت اسلامی کے) ذمہ دارکوجمع کروانے کامعمول بنالیجئے۔ اِنْ شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اس کی برکت سے پابند سنت بننے ، گناہوں سے نفرت کرنے اوراِیمان کی حفاظت کے لئے کڑہنے کا ذہن بنے گا۔
مجلس المد ینۃ العلمیۃ کی طرف سے پیش کردہ202 کُتُب ورساءل مع عنقریب آنے والی13کُتُب ورساءل
{ شعبہ کُتُب ِ اعلیٰ حضرت }
اُردو کُتُب :
01…راہِ خدامیں خرچ کرنے کے فضاءل ( رَادُّ الْقَحْطِ وَالْوَبَاء بِدَعْوَۃِ الْجِیْرَانِ وَمُوَاسَاۃِ الْفُقَرَاء ) ( کل صفحات : 40 )
02…کرنسی نوٹ کے شرعی احکامات ( کِفْلُ الْفَقِیْہِ الْفَاہِم فِيْ اَحْکَامِ قِرْطَاسِ الدَّرَاہِم ) ( کل صفحات : 199 )
03…فضاءل دعا ( اَحْسَنُ الْوِعَاء لِآدَابِ الدُّعَاء مَعَہٗ ذَیْلُ الْمُدَّعَاء لِاَحْسَنِ الْوِعَاء ) ( کل صفحات : 326 )
04…عیدین میں گلے ملنا کیسا؟ ( وِشَاحُ الْجِیْدفِيْ تَحْلِیْلِ مُعَانَقَۃِ الْعِیْد ) ( کل صفحات : 55 )
05…والدین ، زوجین اور اساتذہ کے حقوق ( اَلْحُقُوق لِطَرْحِ الْعُقُوْق ) ( کل صفحات : 125 )
06…الملفوظ المعروف بہ ملفوظات اعلیٰ حضرت ( مکمل چار حصے ) ( کل صفحات : 561 )
07…شریعت وطریقت ( مقال عرفاء باعزازشرع وعلما ) ( کل صفحات : 57 )
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع