دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Betay ki Rihai | بیٹے کی رہائی

book_icon
بیٹے کی رہائی

ہاتھ آیاہے،  خصوصا ًوضو، غسل اور نماز کا صحیح طریقہ سیکھنے کو ملا۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّتادم تحریر علاقائی مشاورت کی ذمہ دار ہونے کی حیثیت سے حسب استطاعت مدنی کاموں میں مصروفِ عمل ہوں ،  اللّٰہ عَزَّوَجَلَّاخلاص اور استقامت کے ساتھ دعوتِ اسلامی کا مدنی پیغام عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

        میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو اور اسلامی بہنو!دیکھا آپ نے کس طرح بیٹے کی انفرادی کوشش سے اسلامی بہن کی زندگی میں مدنی انقلاب برپا ہوگیا،  کل تک اپنی زندگی فلمیں دیکھنے اور گانے باجے سننے میں ضائع کررہی تھی مگر سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی برکت سے اس فعل بد سے نہ صرف تائب ہوگئی بلکہ فلمیں ڈرامے دیکھنا موقوف کردیا،  یادرکھیے فلمیں ڈرامے دیکھنا حرام اور جہنم میں جھونکنے والا کام ہے،  اللّٰہ عَزَّوَجَلَّہرمسلمان کو بدنگاہی کے گناہ سے بچنے کا جذبہ عطا فرمائے۔بد قسمتی سے آج ہمارے معاشرے میں فلمیں ڈرامے دیکھنے کی وبا اس قدر عام ہوچکی ہے کہ ہر گھر سنیما گھر بنتا چلا جارہا ہے ،  جس کی نحوست سے نت نئے گناہ جنم لے رہے ہیں ،  نوجوان نسل عشق مجازی کے عفریت کا شکار ہوکر نامحرموں سے بے پردگی اور بات چیت وملاقات کے گناہ سے اپنا نامہ اعمال سیاہ  کرتی چلی جارہی ہے،  ہرایک نوجوان کو غور کرنا چاہیے کہ اگر اسی طرح گناہوں کی یلغار میں خوار ہوتے رہے اور گناہوں کا انبار لے کر اندھیری قبر میں اتر گئے تو یادرکھیے! انتہائی شدید ترین عذابات کا شکار ہوسکتے ہیں ۔ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّہماری نوجوان نسل کو فکر آخرت کے جذبے سے سرشار فرمائے اور گناہوں بھرے ماحول سے نجات عطا فرماکر دعوت اسلامی کے مشکبار مدنی ماحول سے وابستگی عطا فرمائے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                      صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

{5}مدنی برقع سجالیا

       ٹیکسلا (ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان) کی مقیم اسلامی بہن کی تحریر کا لب لباب کچھ یوں ہے : دعوتِ اسلامی کے مشکبار مدنی ماحول سے پہلے میری زندگی گناہوں کے دلدل میں دھنستی جارہی تھی۔ دن ہو یا رات گناہوں کا ایک تسلسل جاری تھا جو رُکنے کا نام نہ لیتا تھا۔ فیشن پرستی، بے پردگی اور دوسروں کی دل آزاری، والدین کی نافرمانی جیسے افعال بد میں مشغول تھی۔ مذکورہ گناہوں کی ہلاکت خیزیوں کے بارے میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے سنّتوں بھرے اجتماعات میں پتاچلا کہ ان گناہوں کے سبب میری آخرت برباد ہورہی ہے،  میں اپنے لیے نارجہنم کا سامان کررہی ہوں ،  میری خوش قسمتی کہ مجھے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا موقع ملنے لگا جس کی مجھے خوب خوب برکتیں ملنے لگیں ،  گناہوں کی عادت دم توڑ نے لگی اور میں والدین کا ادب واحترم کرنے کی سعادت پانے لگی،  لوگوں کی دل آزاریاں کرنا ترک کردیا،  فیشن کرکے بے پردہ گھومنے سے کنارا کشی اختیار کرلی اور مدنی برقع سجالیا،  کرم بالائے کرم یہ کہ میں سلسلہ عالیہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن