Behisab Maghfirat ke Aamal
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Behisab Maghfirat ke Aamal (Qist 01) | بے حساب مغفرت کے اعمال (قسط 01)

book_icon
بے حساب مغفرت کے اعمال (قسط 01)
            
پوری ہوگئی توضرورت پوری کرنے والاشخص گناہوں سے یوں پاک ہو جائے گاجیسا کہ اس دن تھا جس دن اس کی ماں نے اسے جَناتھااوراگرضرورت پوری کرنے کے دوران انتقال کرجائےتوبِلاحساب جنّت میں داخل ہو گا۔ (مُسندِ اَبی یعلیٰ،3/16، حدیث:2781) مَچلا ہے کہ رحمت نے اُمید بندھائی ہے کیا بات تِری مجرم کیا بات بَنائی ہے (حدائقِ بخشش، ص192)

(17) اولاد کی اچھی تربیت کرنے والے کےلئے خوشخبری

آتمام مسلمانوں کی پیاری امی جان حضرت ِ بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ ا بیان کرتی ہیں کہ رَسولِ کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی بچے کی پرورش کی حتّٰی کہ وہ ” لَآاِلٰہَ اِلَّااللہ “ کہنے لگے (یعنی توحید ورسالت کی گواہی دینے لگے)توربِّ کریم اس تربیت کرنے والے کا حساب نہیں لےگا۔ ( معجم اوسط،3/370، حدیث:4865) شرحِ حدیث: اس عمل کے صلے میں اُسے بغیر کسی حساب کے جنّت میں بھیج دیا جائے گا، نیز ”حساب نہ ہونے“ سے یہ بھی مُراد ہوسکتا ہے کہ اُس کا حساب آسان ہوگا اور سلامتی پر اختتام پذیر ہوگا، چنانچہ حساب میں کوئی نقصان ومشقت نہ ہونے کے باعث اسے مبالغۃً ”بلا حساب“ کے لفظوں سے بیان فرمادیا گیا۔ (فیض القدیر ،1/174،تحت الحدیث:8696) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد اے عاشقانِ رسول!اولاد کی صحیح تربیّت کرنا والِدَین کی ذمّے داری ہے عموماً دیکھا جاتا ہے کہ والدین بچے کی تربیت کا صحیح حق ادانہیں کرتے اوربچپن میں اچھے بُرے کی تمیز نہیں سکھاتے، جب وُہی اولاد بڑی ہوجاتی ہے تو ایسے والدین اپنی اولادکی نافرمانی کا رونا روتے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن