دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Behisab Maghfirat ke Aamal (Qist 01) | بے حساب مغفرت کے اعمال (قسط 01)

book_icon
بے حساب مغفرت کے اعمال (قسط 01)
            
داخل ہوجا۔ (معجم اوسط،4/ 111، حدیث:5388) طیبہ میں مر کے ٹھنڈے چلے جاؤ آنکھیں بند سیدھی سڑک یہ شہرِ شفاعت نگر کی ہے (حدائقِ بخشش،ص222)

(12) قَناعت کرنے والے کا انعام

رَسُوْلُ اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حساب کتاب کی شدّت سےوہ بھوکا شخص دوچارنہ ہوگاجس نے اجروثواب کی امیدپر بھوک برداشت کی ہوگی۔(تاریخ مدینہ دمشق، 6/278) قلیل روزی پہ دو قَناعت فُضُول گوئی سے دیدو نفرت دُرُود پڑھتا رہوں بَکثرت نبیِ رَحمت شفیعِ اُمّت (وسائل ِبخشش، ص208)

( 13تا15 )طالب علم ،فرمانبرداربیوی اور اولاد

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! علم دین حاصل کرنا ہر مسلمان پر حسبِ حال ضروری ہے اور نیک فرمانبردار زوجہ اللہ پاک کی طرف سے عظیم تحفہ ہےاور والدین کے ساتھ اچھا سُلوک کرنے والی اولاد کی بھی کیا ہی بات ہے حدیثِ پاک میں ہے: طالِبِ علم،فرمانبردار بیوی اور والدین کےساتھ اچھاسلوک کرنےوالی اَولادانبیا علیہمُ السّلام کے ساتھ جنّت میں بغیر حساب داخل ہو گی۔ (کنزالعمال ،جز: 9، 5/ 69،حدیث:28824)

(16)مسلمان کی حاجت رَوائی کی فضیلت

محبوبِ خُدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنے کےلیےچلتاہے، اللہ پاک اس کےہرقدم کےبدلے70 نیکیاں لکھتا ہے، اگر ضرورت

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن