Behisab Maghfirat ke Aamal
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Behisab Maghfirat ke Aamal (Qist 01) | بے حساب مغفرت کے اعمال (قسط 01)

book_icon
بے حساب مغفرت کے اعمال (قسط 01)
            
میری عیادت کےلئےتشریف لائےاورارشادفرمایا:اس مرض میں کچھ تکلیف ضرور ہے لیکن یہ تمہیں نقصان نہیں دے گا،مگراس وقت تمہاراکیاحال ہوگا جب میرے دنیا سے پردہ فرمانےکےبعدتم عمر پاؤ گے اور تمہاری بینائی جاتی رہےگی؟میں نےعرض کی: ثواب کی امیدرکھتےہوئےمیں صبرسےکام لوں گا۔ارشاد فرمایا:’’ تب تو تم بغیر حساب جنّت میں داخل ہوگے۔‘‘چنانچہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےوصال فرمانے کے بعدحضرت سیِّدُنازیدبن اَرْقَم رضی اللہ عنہ نابیناہوگئے۔ (معجم کبیر، 5/211، حدیث:5126 ملتقطاً) پیارے پیارے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے ! اللہ پاک کے مَحبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے پرودگار کی عطا سے اپنے غلاموں کی عُمر وں سے بھی باخبر ہیں اوران کے ساتھ جو کچھ پیش ہونے والا ہے اسے بھی جانتے ہیں ۔ قرآنِ پاک کی بے شمار آیاتِ مبارَکہ سے سرکارِمدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علمِ غیب کا ثُبوت ملتا ہے ۔ یہاں صرف ایک آیتِ کریمہ پیش کی جاتی ہے چُنانچِہ پارہ 30 سورۃُ التَّکْوِیر کی آیت نمبر24میں ارشاد خدواندی ہے: وَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍۚ(۲۴) ترجَمۂ کنزالعرفان : اوریہ نبی غیب بتانے پر ہرگز بخیل نہیں ۔ سرِ عرش پر ہے تِری گُزر دلِ فرش پر ہے تِری نظر مَلکوت و مُلک میں کوئی شے نہیں وہ جو تجھ پہ عِیاں نہیں (حدائقِ بخشش، ص109)

(11)سفرِحج وعمرہ میں انتقال کی فضیلت

تمام مسلمانوں کی امی جان، حضرت ِ بی بی عائشہ صدّیقہ رضی اللہ عنہ ما بیان کرتی ہیں کہ میں نے نبِیِ کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کوارشادفرماتےسنا:جوحج یاعمرےکےلیے نکلا اور راستے میں فوت ہو گیا تو اس کی پیشی نہیں ہوگی اورنہ ہی حساب ہوگا اوراس سے فرمایا جائے گا: جنّت میں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن