دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Be Misaal Imam Ki Misaal Nigari | بے مثال امام کی مثال نگاری

book_icon
بے مثال امام کی مثال نگاری
            
مرتّب نہ ہوں گے؟ جو فونو سے باہر سننے میں ہوتے! پھر اپنے نفس کے لئے فرق نہ کرنا اور واحدِ قہّار کی مَعْصِیَتوں (نافرمانیوں) کو ہلکا کرلینے کے لئے یہ تاویلیں (بہانے) نکالنا کس قدر دیانت سے دُور و مہجور ہے۔

(33)شہد اور زہر:

تقدیر کے نازک مسئلہ پر امامِ اہلِ سنّت رحمۃ اللہ علیہ نے رسالہ ” ثَلْجُ الصَّدْرِ لِاِیْمَانِ الْقَدْرِ “ تحریر فرمایا جو اپنے موضوع پر ایک منفرد تحریر ہے، امامِ اہلِ سنّت رحمۃ اللہ علیہ نے اس کے متعلق ایک بہت عمدہ مثال بیان فرمائی، امام لکھتے ہیں:”دو پیالیوں میں شہد اور زہر ہیں اور دونوں خود بھی خدا ہی کے بنائے ہوئے ہیں ، شہد میں شِفاء ہے اور زہر میں ہلاک کرنے کا اثر بھی اُسی نے رکھا ہے۔ روشن دماغ حکیموں کو بھیج کر بتا بھی دیا ہے کہ دیکھو! یہ شہد ہے، اس کے یہ منافع (فائدے) ہیں، اور خبردار! یہ زہر ہے، اس کے پینے سے ہلاک ہوجاتا ہے ۔ ان ناصح اور خیر خواہ حکمائے کرام کی یہ مبارک آوازیں تمام جہان میں گونجِیں، اور ایک ایک شخص کے کان میں پہنچِیں۔ اس پر کچھ نے شہد کی پیالی اٹھاکر پی اور کچھ نے زہر کی۔“ شہد بھی اللہ پاک نے بنایا زہر بھی اسی کی تخلیق ہے، پھر زہر پینے والے سے باز پُرس کیوں ہوتی ہے؟ اس وسوسے کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: ”ہاں! بازپرس کی وہی وجہ ہے کہ شہد اور زہر اِسے بتادیے تھے۔ عالی قدر حکمائے عظام کی معرفت (یعنی ذریعے) سے نفع نقصان جتادیے تھے۔ دَسْت ودَہان (ہاتھ، منہ) وحَلْق اس کے قابو میں کردیے تھے۔ دیکھنے کو آنکھ،سمجھنے کو عقل اسے دے دی تھی۔ یہی ہاتھ جس سے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن