30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہوتی ہیں ،اگر ان سے پوچھا جائے کیا وہ آپ کوجانتا ہے جواب ملتا ہے وہ تو نہیں جانتا مگر پھر بھی ان سے محبت کرتے ہیں ۔
ہمیں تو ان سے محبت کرنی چاہئے جن کے ہمارے اوپر ان گنت احسانات ہیں اگر حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے احسانات کی بات کی جائے تو زندگیاں ختم ہوجائیں گی مگر احسانات بیان نہیں ہوسکتے۔ان سے محبت کیجئے جو ہمیں جانتے بھی اورپہچانتے بھی ہیں۔ اور ہمارا بے حد خیال بھی رکھتے ہیں ۔
*پیدا ہوتی ہی ” رب ھب لی امتی “(میری امت کو بخش دے)کہا۔
*ہماری پیدائش سے پہلے ،1400سال قبل ہمارے لئے آنسو بہائے۔
*شب معراج ہمیں یاد رکھا۔
*قبر انور میں اتاراگیا پھر بھی نہ بھولے۔
*اعلی حضرت فرماتے ہیں : بعض روایات میں ہے کہ حضور ارشاد فرماتے ہیں : جب انتقال کروں گا صور پھونکنے تک قبر میں امتی امتی پکاروں گا۔ کان بجنے کا یہی سبب ہے،جب کبھی ایسا ہو تو اس وقت درودپاک پڑھ لینا یہ وہی آواز ہے جو روضہ رسول میں نبی پاک امت کو پکار رہے ہیں ، وہ کبھی کبھی کسی مسلمان کی روح سے ٹکرا جاتی ہے۔(1)
جو نہ بُھولا ہم غریبوں کو رضا
یاد اُس کی اپنی عادت کیجئے
تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہمارےماں باپ سے بھی زیادہ ہمارا خیال رکھتے ہیں ،
[1] … فتاوی رضویہ،30/712۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع