دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

محبت کرنے کی تیسری وجہ”محسن“ہونا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
الگ الگ تھا مطلب ایک کا سیدھی طرف اورایک کا الٹی طرف،صحابی نے ایک اور لکڑی اٹھائی ،اس لکڑی سے جیسے ہی ملایا وہ بھی روشن ہوگئی ۔(1)حضور تو ایسے نور انی ہیں جسے ہاتھ لگائیں وہ بھی نور بن جاتی ہے۔اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا تو ہے عینِ نور تیرا سب گھرانہ نور کا اعلی حضرت چاند و سورج کی چمک سے متعلق فرماتے ہیں : یہ جو مہر و مَہ پہ ہے اطلاق آتا نور کا بھیک تیرے نام کی ہے استعارہ نور کا پہلی تاریخ کا چاند پیارا لگتا ہے اور اس چاند کو ”ماہ نو“ کہتے ہیں ،تنخواہ دار کو پہلی تاریخ کو تنخواہ ملتی ہے اعلی حضرت ”ماہ نو“کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں :اے چاند مہینہ شروع ہوگیا روشنی چاہئے تو اپنا کشکول لا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے پورے مہینے کی خیرات لے جا۔اعلی حضرت فرماتے ہیں : بھیک لے سرکار سے لا جلد کاسہ نور کا ماہِ نو طیبہ میں بٹتا ہے مہینہ نور کا

محبت کرنے کی تیسری وجہ”محسن“ہونا

کسی سے محبت کرنے کی تیسری وجہ اس کا ”محسن “ہونا ہے ،وہ خیال بہت کرتا ہے،اس کے ہمارے اوپر بہت احسانات ہیں،بسااوقات لوگوں نے پرس یا بیڈ روم میں تصاویر لگائی
[1] … مشکاۃ المصابیح،2/399،حدیث:5944۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن