30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کی بھیک لینے کے لئے دوڑیں گے ، قفل شفاعت حضور ہی کھولیں گے ، اس وقت کا ماننا فائدہ نہیں دے گا ۔اعلی حضرت فرماتے ہیں :
آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سے
پِھر نہ مانیں گے قِیامت میں اگر مان گیا
اگر باکمال سے محبت کرنی ہے تو حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے کیجئے کیونکہ دربارمصطفی سے کمال تقسیم ہوتا ہے۔
مبارک لعاب دہن
دنیا میں حسین سے حسین تر آدمی کیوں نہ ہو مگر اس کا تھوک تنفیر کاسبب ہوتا ہے حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا لعاب ایسا نہیں تھا بلکہ وہ بہت ہی کمال کا تھا،مدینہ منورہ میں جب لوگ پانی کے لئے کنواں کھودتے تھے،اگر پانی کھارا نکلتا تو حضور کی خدمت میں حاضری دیتے،حضور یا تو خود کنویں پر جاکر اپنا لعاب دہن ڈالتے یا پھرصحابہ آپ کا لعاب دہن لے جاتے،لعاب دہن کی برکت سے کنویں کا کھاراپانی میٹھا ہوجاتا تھا۔
لکڑی روشن ہوگئی
حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں دو صحابی حاضر تھے،رات کافی ہوگئی ،ہمارے زمانے میں لائٹ کی ہر سہولت موجود ہے مگر اس زمانہ میں ایسا نہیں تھا ،راستے میں گھپ اندھیرا ہوتا تھا،صحابی کہتے ہیں :ہم نے حضور سے عرض کی :روشنی نہیں ہے اور گھر جانا ہے ،حضور نے ایک لکڑی منگوائی ، جیسے ہی دست اقدس پھیرا لکڑی ٹارچ کی طرح روشن ہوگئی ،دونوں صحابی چلتے گئے،دونوں نے اپنے اپنے گھر جانا تھا اور راستہ ایک دوسرے سے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع