30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ترے آگے یوں ہیں دبے لچے فصحاء عرب کے بڑے بڑے
کوئی جانے منہ میں زباں نہیں نہیں بلکہ جسم میں جاں نہیں
حضور کے کمال کا سلسلہ تھما نہیں بلکہ جاری وساری ہے محشر میں جو کمالات ملیں گے وہ سب سے جدا ہیں،محشر میں مقام محمود ملے گا، اعلی حضرت فرماتے ہیں:
عرش حق ہے مسند رفعت رسول اللہ کی
دیکھنی ہے حشر میں عزت رسول اللہ کی
لاَوَرَبِّ اَلعَرش جس کو جو ملا اُن سے ملا
بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی
ٹوٹ جائیں گے گنہگاروں کے فوراً قید و بند
حشر کو کھل جائے گی طاقت رسول اللہ کی
قیامت کے دن میدان محشر سجانے کا صرف ایک ہی مقصد ہے(The Day of Judgment has a single purpose)اس دن نبی پاک کی شان بتائی جائے گی ، شاعر کہتا ہے:
فقط اتنا سبب ہے انعقادِ بزمِ محشر کا
کہ ان کی شانِ محبوبی دکھائی جانے والی ہے
محشر کا انعقاد کرکے پوری خلقت کو شان محبوبی دکھانا مقصود ہے ورنہ قبرسے نکل کر اعمال نامہ ہاتھ میں دیدیا جاتا ہےاور اعلان کردیا جاتا کہ جنت والے جنت میں جائیں اور دوزخ والے دوزخ میں مگر ایسا نہیں ہوگا بلکہ بزم محشر سجا کر پیارے نبی کی شان محبوبی ظاہر کی جائے گی ،قیامت میں حضور کے اختیارات اور رب کی بارگاہ میں مقام دیکھ کر شفاعت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع