دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

محبت کرنے کی دوسری وجہ”باکمال“ہونا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
جُلتی ہے،الغرض کٓہٰیٰعٓصٓ میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے رُخِ روشن کو بیان کیا گیا۔

محبت کرنے کی دوسری وجہ”باکمال“ہونا

کسی سے محبت کرنے کی دوسری وجہ”باکمال “ہونا ہے،حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے بڑھ کر دنیا میں کوئی باکمال نہیں ہے بلکہ کمال کو کمال عطاکرنے والی ذات ہمارے نبی کی ہے۔

حضور کے کمالات:

*زمین سے چاند کو دوٹکڑے کردیا۔ *ڈوباسورج لوٹادیا۔ *اشارے سے بارش برسادی۔ *جب چاہابرستی بارش روک دی۔ *ٹوٹے ہاتھ اورپنڈلی پر دست اقدس پھیرکر فوراًجوڑدی ۔ *جسم سے جدا آنکھ کو لعاب دہن لگاتے ہی فوراًدرست کردی۔ *لعاب دہن ڈالتے ہی نمکین کنواں میٹھا کردیا۔ بریلی کے تاجدار اعلی حضرت فرماتے ہیں : وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں میں نثار تیرے کلام پرملی یوں تو کس کو زباں نہیں وہ سخن ہے جس میں سخن نہ ہو وہ بیاں ہے جس کا بیاں نہیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن