دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

کائنات کی قسمت جاگی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
آپ کے اور میرے پیارے آقا مکی مدنی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ہیں ۔جب حضور تشریف لائے تو گویا کائنات کی تقدیر ہی بدل گئی ۔ آئی نئی حکومت سکہ نیا چلے گا عالم نے رنگ بدلہ صبح  شب ولادت

کائنات کی قسمت جاگی

حضور کے آنے سے اس دھرتی کی قسمت جاگ اٹھی اور سسکتی ہوئی انسانیت کو ایک نئی زندگی ملی ، بلا تشبیہ و بلا تمثیل اجتماع میں کئی لوگ موجود ہوتے ہیں ، خدا و رسول سے محبت کرنے والے ہیں ،علماء کا ادب بھی کرتے ہیں ، بیان سننے کا بھی شوق ہے ایسے لوگوں میں بیان کرنا کوئی کمال کی بات نہیں بلکہ ایسی جگہ جانا جہاں ہر طرف جہالت ہی جہالت ہو ،کوئی کسی کی بات سننے کے لئے تیار نہ ہو ،بتوں کی پوجا کی جاتی ہو ،اسلام اور خدا کی بات سننا کسی کو پسند نہ ہو ۔پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ایسے دور میں تشریف لائے ، اس قوم میں مختلف قسم کی برائیاں ہر سو پھیلی ہوئی تھی ۔مکی مدنی مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ایسی قوم کو اسلام کی دعوت دی اور انہیں مکمل تبدیل کردیا کسی کو صدیق اکبر بنایا ،کسی کوفاروق کا لقب ملا ،کوئی عثمان غنی سے پہچانا گیا اور جس کی بچپن سے گود میں پرورش کی اسے مولی علی بنادیا ۔

عظیم ہستی کا بڑا انقلاب

ہمارے آقا ومولی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم دنیا کی وہ عظیم ہستی ہیں جن کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی کیونکہ لوگ آپ کی جان لینے آتے مگر جلوہ مصطفی دیکھنے کے بعد جان دینے والے بن جاتے ، کوئی آپ کو گرفتار کرنے کی غرض سے آتا توحضور کے عشق میں خود ہی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن