دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

اُن کا جوہوگیا زمانہ اُس کاہوگیا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہے کہ اللہ پاک نے اپنے حبیب کو کیسا بنایا ہے۔شاعر کہتے ہیں: جب حسن تھا ان کا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہوگا ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے دیدار کا عالم کیا ہوگا

اُن کا جوہوگیا زمانہ اُس کاہوگیا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سیرت جب بھی بیان کی جائے گی 2 خواتین کا ذکر ضرور کیا جائے گا،بظاہر دیکھا جائے تو نہ ان کے پاس زیادہ علم تھا اور نہ ہی کوئی بڑا کارنامہ کیا مگر رہتی دنیا تک لوگ ان کے ”گیت “گائیں گے،ان خواتین سے میں ایک بی بی دائی حلیمہ اوردوسری ام معبد ہیں۔

دائی حلیمہ جاگ اٹھے تیرے سوئے نصیب

نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پیدائش کے بعد عرب میں بہت سی دائیاں آئی تھیں مگردائی حلیمہ کی قسمت میں نبی پاک آئے اورحضور کی برکت سے ان کے سوئے نصیب جاگ گئے:*بی بی حلیمہ کی سست سواری تیز ہوگئی*بکریوں کے خشک تھن دودھ سے بھر گئے*کمزور جانور خوب موٹے تازے ہوگئے*بناچراغ کے رات بھر مکان میں روشنی رہنے لگ گئی، پوچھنے پر بتایا کہ نورانی چہرے والا بچہ لائی ہوں سارت رات گھر چمکتا ہے۔ یہ کہتی تھیں گھر گھر میں جا کر حلیمہ مرے گھر میں خیر الوری آگئے ہیں بڑے اوج پر ہے مرا اب مقدر مرے گھر حبیب خدا آگئے ہیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن