دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

چاند کا ٹکڑا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
رنگ تھےمزید فرماتی ہیں:لَمْ یَصِفْہُ وَاصِفٌ قَطُّ اِلَّا شَبَّہَ وَجْهَہُ بِالْقَمَرِ لَیْلَۃِ الْبَدْرِ یعنی جس نے بھی آپ کی توصیف بیان کی اس نے آپ کو چودھویں کے چاند سے تشبیہ دی وَکاَنَ عَرْقُہُ فِیْ وَجْهِہِ مِثْلَ الْلُؤْلُؤ (1)یعنی آپ کے پسینہ کی بوند آپ کے چہرۂ انور میں یوں معلوم ہوتی جیسے موتی۔‘‘

چاند کا ٹکڑا

حضرت کعب بن مالک فرماتے ہیں : وَکَانَ رَسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إذَا سُرَّ اسْتَنَارَ وَجْهُہُ حَتَّی کَاَنَّہُ قِطْعَۃُ قَمَرٍ (2) ’’جب رسول پاک خوش ہوتے تو چہرہ انور خوشی سے دمک اُٹھتا یوں معلوم ہوتا جیسے چاند کا ٹکڑاہے۔ ‘‘ حضور کے حسن وجمال کو سمجھانے کے لئے صحابہ کرام نے چاند کی مثال دی ورنہ حقیقت تویہی ہے کہ چاند کی طرح ان کو ہم کہیں تو مجرم ہیں کیونکہ ان کی چوکھٹ پر چاند خود سوالی ہے

چاند جھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں

ہمارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شان بہت اعلی ہے چاند کو جہاں اشارہ فرمادیتے چاند اسی طرف گھوم جایا کرتا تھا، حضور کے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ آپ سے کہتے ہیں:میں نےآپ کو بچپن میں جھولے میں دیکھا تھا آپ جدھر اشارہ کرتے تھے چاند اسی
[1] … خصائص الکبری،1/115۔۔ [2] … بخاری،کتاب المناقب،باب صفۃ النبی ،2/488،حدیث:3556۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن