دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
گیا مگر ہمارے نبی کو ایسا حسن وجمال عطاکیا گیا جو نہ پہلے کسی کو عطا ہوا اور نہ بعد میں عطا ہوگا۔“ ام المؤمنین بی بی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ ا فرماتی ہیں :اگر زلیخا کو ملامت کرنے والی عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی نورانی پیشانی دیکھ لیتی تو ہاتھ کاٹنے کے بجائے اپنے دلوں کو کاٹنا پسند کرتیں۔(1) اعلی حضرت فرماتے ہیں : حُسنِ یوسف پہ کَٹیں مِصر میں اَنگُشتِ زناں سر کٹاتے ہیں تیرے نام پہ مَردانِ عرب اس شعر کا مطلب سمجھ آتے ہی اعلی حضرت سے محبت بڑھ جائے گی ۔ شعر کا مطلب: اعلی حضرت نے پہلے مصرعہ میں 6 باتیں بیان کی ہیں: (1)یوسف(2)حسن(3)کٹنا(4)مصر(5)انگلیاں(6)عورتیں۔ یعنی حضرت یوسف علیہ السلام کا حسن دیکھ کر مصر کی عورتوں کی انگلیاں کٹ گئیں۔ دوسرے مصرعے میں بھی 6باتیں بیان کی ہیں: (1)حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم (2)آپ کا نام (3)کٹوانا (4) عرب (5) سر /گردن (6)مرد یاد رکھئے ! کٹنا اور چیز ہے جبکہ کٹوانا دوسری چیز۔بسا اوقات بے اختیاری میں کٹ جاتا ہے جیسے مصری عورتوں کی انگلیاں کٹ گئیں اورجو ہوش حواش اورخوشی خوشی کٹوائے وہ دوسری چیز ہے۔
[1] … زرقانی علی المواہب ،4/390۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن