دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حسن

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اعلی حضرت فرماتے ہیں : سر تا بہ قدم ہے تن سلطان زمن پھول لب پھول دہن پھول ذقن پھول بدن پھول

حسن

حضور نبی کریم سے پہلےسب سے زیادہ حسین وجمیل حضرت یوسف علیہ السلام ہیں ، قرآن مجید میں ان کے حسن کا تذکرہ ہے ،ملکہ زلیخا آپ سے محبت کرنے لگی،مصر کی عورتوں نے باتیں بنانا شروع کردیں :ملکہ ہوکر غلام سے محبت !زلیخا نے عورتوں کو بلایا اور انہیں پھل کاٹنے کے لئے چھریاں پکڑا دیں، اسی دوران حضرت یوسف علیہ السلام ان عورتوں کے سامنے سے گزرے،آپ کاحسن ایسا تھا کہ عورتوں نے پھل کاٹتے کاٹتے اپنی انگلیاں بھی کاٹ لیں ۔اس واقعہ کو قرآن یوں بیان کرتا ہے: فَلَمَّا رَاَیْنَهٗۤ اَكْبَرْنَهٗ وَ قَطَّعْنَ اَیْدِیَهُنَّ وَ قُلْنَ حَاشَ لِلّٰهِ مَا هٰذَا بَشَرًاؕ-اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا مَلَكٌ كَرِیْمٌ(۳۱) (پ:12، یوسف:31) ترجمہ کنزُ العِرفان : توجب عورتوں نے یوسف کو دیکھا تواس کی بڑائی پکار اُٹھیں اور اپنے ہاتھ کاٹ لئے اورپکار اٹھیں سُبْحَانَ اللہ ،یہ کوئی انسان نہیں ہے یہ تو کوئی بڑی عزت والا فرشتہ ہے۔

حسنِ یوسف حضور کاصدقہ ہے

حضرت یوسف علیہ السلام کا حسن نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے حسن کا ایک حصہ ہے اور حضور کو پورا حسن عطا کیا گیا ہے،امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں:”حضرت یوسف کو تمام انبیا ومرسلین بلکہ تمام مخلوق سے بڑھ کر حسن عطا کیا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن