دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

خوشبو دار پسینہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
خیال کرتا ہے،جب بھی موقع آتا ہے میرے ساتھ یہی کھڑا ہوتا ہے اس لئے مجھے اس سے پیار ہوگیا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ تین وجوہات ہیں (This means that there are three reasons) رسول کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ذات ان 3 تین چیزوں میں دیکھئے:

خوشبو دار پسینہ

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کاحسن تو بہت بعد کی بات ہے حسن سے پہلے حضور کا پسینہ مبارک ہے،دنیا بھر میں جتنے بھی حسین لوگ ہیں ،ان کے پسینے سے بو ضرور آئے گی مگر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ایسے حسین ہیں کہ ان کا پسینہ مشک سے بھی زیادہ خوشبو دار تھا ۔ اسی بات کو اعلی حضرت فرماتے ہیں : کیا مہکتے ہیں مہکنے والے بو پہ چلتے ہیں بھٹکنے والے آج کسی جگہ پہنچنا ہو تو گوگل میپ اور لوکیشن سے بہت آسانی ہوگئی ہے،لوکیشن ڈالو اور جہاں جانا ہے وہ پہنچ جاؤ،گوگل میپ سے پہلے کسی جگہ پہنچنا تھوڑا مشکل تھا ،فلاں اسپتال آئے گا،اس کے بعد گلی آئے گی ،الٹے ہاتھ پر مڑنا ہے ،پھر دو گلیاں چھوڑ کر ایک کھمبا(پولPole/) نظر آئے گا اس کے برابر میں لال رنگ کا گیٹ ہے یوں ڈھونڈ ڈھونڈ کر براحال ہوجاتا تھا۔آج گوگل کے اس سسٹم نے بہت آسان کردیا ۔ صحابہ کرام کے پاس بھی ایک سسٹم تھا ،انہیں جب نبی پاک کو تلاش کرنا ہوتا تو راستے میں کھڑے ہوجاتےاورخوشبو بتاتی تھی کہ آقاکریم یہاں سے گزرے ہیں ،پسینہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن