دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

عالم نے رنگ بدلا

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
یہ کائنات بنی ہے ،حدیث قدسی میں رب ارشاد فرماتا ہے: لَوْلَاكَ یَا مُحمد مَا خَلَقْتُ الدُّنْيَا (1)اے محبوب اگر میں تجھے نہ بناتا تو کائنات نہ بناتا ۔ اللہ اکبر! اگر حضور نہ ہوتے تو یہ چاند وسورج ،زمین و آسمان کچھ بھی نہ ہوتا ۔نہ میں ہوتا اور نہ ہی آپ ہوتے ۔بریلی کے تاجدار کا کمال یہ ہے کہ جب بھی قلم اٹھاتے ہیں یا تو کسی قرآنی آیات کی طرف اشارہ کرتے ہیں یا کوئی حدیث مراد ہوتی ہے ،اعلی حضرت لکھتے ہیں: وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں  تو کچھ نہ ہو جان ہیں  وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو وجہ تخلیق کائنات کہا گیا ہے کیونکہ آپ کی وجہ سے تو ساری کائنات بنی ہے(Because of you, the entire universe was created) برادرِاعلیٰ حضرت مولانا حسن رضاخان رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : کونین بنائے گئے سرکار کی خاطر کونین کی خاطر تمہیں  سرکار بنایا

عالم نے رنگ بدلا

نور والے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے پہلے اس کائنات میں جہالت کا گھٹا ٹوپ اندھیرا تھا،لوگ اپنی بچیوں کو زندہ دفن کررہے تھے،کعبے میں 360بت رکھے ہوتے تھے،آج مسلمان کعبہ کا طواف آنسوؤں اور اشکوں کی برسات کے ساتھ کرتے ہیں ایک وہ زمانہ تھا جب کفار ننگے بدن تالیاں اور سیٹیاں بجا تے ہوئے طواف کرتے تھے،کعبے کی عزت بحال کرنے والا ،انسانیت کو وقار دینے والا ،صحیح راستہ دکھانے والا، روشنی کی کرن لانے والا ،
[1] … تاریخ دمشق،3/518۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن