دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

سعیدبن عامر جیسا گورنر

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہے، تو اس کی وجہ یہ ہے کہ حضرت خبیب بن عدی رضی اللہ عنہ میرے سامنے شہید کئے گئے ، میں اس وقت حالتِ کفر میں تھا۔ مجھے جب بھی یہ واقعہ یاد آتا ہے تو میرے دل پر چوٹ لگتی ہے کہ کس ظلم کے ساتھ انہیں شہید کیا تھا گیا مجھ پر ایک طویل غم کا دورہ پڑتا ہے اور مجھ پر بیہوشی طاری ہوجاتی ہے۔(1) اللہ اکبر ! حضرت عمر نے جب اپنے گورنر صاحب کی یہ باتیں سنیں تو آپ زارو قطار رونے لگے۔ آپ پر رقت طاری ہوگئی اس شدت سے روئے کہ روتے روتے آپ کی ہچکیاں بندھ گئیں۔

سعیدبن عامر جیسا گورنر

حضرت عمر نے ایک بار صحابہ کرام کو جمع کیا اور ان سے اپنی اپنی خواہش کا پوچھا : ایک صحابی نے کہا: میرے پاس بڑا لشکر ہو میں دشمنوں سے جہاد کروں۔ ایک صحابی نے کہا: میرے پاس بہت سارے پیسے ہوں میں  اللہ کی راہ میں خرچ کروں۔ حضرت عمر سے پوچھا گیا آپ کی خواہش کیا ہے آپ کہتے ہیں کہ میری آرزو ہے کہ میرے پاس سعید بن عامر جیسا کوئی امیر ہو جسے میں مسلمانوں کے اُمور کا والی بنادوں،یہ کہنے کے بعد حضرت عمر اتنا روئے کہ آپ سے بات کرنا بھی مشکل ہوگئی۔ اور آپ کی زبان سے بار بار حضرت سعید بن عامر رضی اللہ عنہ کے لئے یہی دعا نکلتی تھی : رَحِمَہُ الله رَحِمَہُ الله رَحِمَہُ الله اللہ ان پر رحم فرمائے، اللہ ان پر رحم فرمائے، اللہ ان پر رحم فرمائے۔ (2)
[1] … اسد الغابۃ، سعید بن عامر،2/462۔ [2] … من نفحات الخلود ،ص199۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن