دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حضرت عمر اور مال وقف

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
پاک حکمران کے لئے بے شمار صدقہ جاریہ کا باعث بنادے گا۔

حضرت عمر اور مال وقف

حضرت امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ وقف کے مال کا بہت خیال کرتے تھے ۔ خلیفہ وقت ہوتے ہوئے آپ ایک اونٹ کے زخم کو دھو رہے تھے اور یہ بھی کہتے جارہے تھے کہ میں ڈرتا ہوں کہ کہیں قیامت کے دن اس زخم کے بارے میں مجھ سے سوال نہ ہوجائے۔(1)

حاکم کے لئے دعائے نبی

رحمت عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اللهُمَّ مَنْ وَلِيَ مِنْ اَمْرِ اُمَّتِي شَيْئًا فَشَقَّ عَلَيْهِمْ فَاشْقُقْ عَلَيْهِ وَمَنْ وَلِيَ مِنْ اَمْرِ اُمَّتِي شَيْئًا فَرَفَقَ بِهِمْ فَارْفُقْ بِه ”یا اللہ !جو شخص اس امت کے کسی معاملے کا نگران ہے، پس وہ ان سے نرمی برتے تو تو بھی ان سے نرمی فرما اور اگر وہ سختی کرے تو تو بھی اس پر سختی فرما۔“ (2) دیکھا جائے تو یہ دعا بھی ہے اور ایک قسم کا آلارم بھی ہے اورنبی پاک کی دعا تو قبول ہی قبول ہے مگر اس طرح کی روایات پڑھنے کے بعد لوگوں کا ذہن حکمران ،وزیر ،گورنر ، صدر کی طرف چلا جاتا ہے اورہمیں حکمران یاد آجاتے ہیں حالانکہ ہم بھی اپنے گھر کے حکمران ہیں  ،ہمارے پاس بھی اپنے خاندان کی بہت ساری ذمہ داریاں ہیں،اگر کوئی ایسی جگہ یا ذمہ دار ملتی ہے جہاں آپ فیصلہ کرسکتے ہیں تو وہاں پر لوگوں کے ساتھ نرمی والا
[1] … طبقات کبریٰ، ذکر استخلاف عمر، 3/217۔ [2] … مسلم، کتاب الامارۃ، باب فضیلۃ الامام …الخ،حدیث:1828،ص1016۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن