30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(weekend) ہوتا ہے ۔جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے،یہ جمعۃ المبارک کی چھٹی عبادت کے لئے ہے،جمعہ کی ادائیگی اوررب کو راضی کرنے کے لئے ہے،مگر معلومات اور مشاہدات یہی ہے کہ لوگ فلم دیکھنے کی پلاننگ کرتے ہیں ،فنکشن پر جانے کا پروگرام بناتے ہیں، فضولیات اور گناہوں بھرے کام کرنے کاسوچا جاتا ہے ۔خداراکچھ تو خیال کیجئے!شب جمعہ مانگنے کے لمحات ہیں ،یہ رحمتیں اور برکتیں لوٹنے والی رات ہے ،حدیث پاک کے مطابق جمعہ کو ہرگھنٹے میں 6لاکھ گنہگار جہنم سے آزاد کئے جاتے ہیں ۔حساب لگایا جائے تو 24 گھنٹوں میں 1کروڑ 44لاکھ گنہگار جہنم سے آزاد کئے جاتے ہیں،اگردوزخ سے آزاد ہونا ہے تو اس دن خوب عبادت کرنی ہے،خوب دعائیں اور التجائیں کرنی ہیں،جمعہ کی دن نافرمانی کرکے اللہ کے غضب کو دعوت نہ دی جائے ۔عقلمندی اور سمجھداری کا مظاہرہ کیجئے ،سارا ہفتہ ہی گناہوں سے بچیں مگر جمعہ کے دن زیادہ ڈریں اورخود کو زیادہ سے زیادہ عبادت میں مصروف رکھیں ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد
ربیع الاول عاشقوں کا مہینہ ہے یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس کا عاشقان رسول ہمیشہ انتظار کرتے ہیں ،شاعر لکھتے ہیں :
خوشیاں دا ویلا آگیا غم دور ہوگئے رحمت لٹاون نبیاں دے سردار آگئے
سارے گناہگاراں دی اج عید ہوگئی رب دے پیارے امت دے غم خوار آگئے
ربیع الاول مبارک مہینہ
ربیع الاول وہ مبارک مہینہ ہے جس میں اس ہستی نے جلوہ فرمایا کہ جس کی وجہ سے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع