دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
کا دورہ کرنے لگے،ایک خستہ سے گھر میں بچوں کے رونے کی آواز آئی،آپ عورت سے پوچھتے ہیں: بچے کیوں رورہے ہیں ؟کہا:بچوں کے لئے کھانے کو کچھ نہیں ،حضرت عمر نے ہانڈیا کی طرف دیکھتے ہوئے فرمایا:پھر ہنڈیا میں کیا پک رہا ہے؟عورت نے کہا: پانی ہلا رہی ہوں تا کہ بچے بھوک سےسو جائیں ۔حضرت عمر بے قرار ہوگئے کہ میری رعایا ، میری حکومت اور اس میں یہ حال ہے؟حضرت عمر واپس جاتے ہیں ،گودام سے اناج لیتے ہیں اوراپنے کندھے پر اناج کی بوری اٹھاتے ہیں ،آپ کا خادم اسلم کہتا ہے:مسلمانوں کے خلیفہ!یہ بوری مجھے اٹھانے دیجئے،آپ نے فرمایا:نہیں اسلم!قیامت کے دن سوال مجھ سے ہوگا تم سے نہیں ۔ عورت کے گھر پہنچ کر اپنے ہاتھ سے کھانا بناتے ہیں، بچوں کو کھلاتے ہیں،پیٹ بھرنے کے بعد بچے کھیلنے اورمسکرانے لگ جاتے ہیں حضرت عمر کہتے ہیں :اب مجھے تسلی اور قرار آگیا ۔اس سارے واقعے کے دوران عورت کو معلوم نہ ہوسکا کہ آپ کون ہیں ؟ عورت کہتی ہے :تم جیسا ہی شخص امیر المومنین ہونا چاہئے ہمارے امیر المومنین کو تو پتہ ہی نہیں ہے ہمارا حال کیا ہے۔حضرت عمر نے فرمایا:جب کل تم دربار میں آؤ گی تو مجھے وہاں دیکھو گی ،(1)یوں حضرت عمر نے اس خاتون کی ضرورت پوری کردی اور اپنا تعارف بھی نہیں کروایا۔ اے کاش!ہمارے حکمران کے دلوں میں عوام کا درد پیدا ہوجائے کہ بیچارے غریب کس طرح مفلسی کے زندگی گزار رہے ہیں اگر حکمران کسی کا بھلا کردیں گے تو اللہ
[1] … کنزالعمال، کتاب الفضائل، فضائل الصحابۃ،6/289،حدیث:35973۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن