دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

عادل حاکم اور عرش کا سایہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
رکھے۔ (1) نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتےہیں: مَنْ دَفَعَ غَضَبَهُ دَفَعَ اللهُ عَنْهُ عَذَابَهُ ”جو اپنا غصہ روک لیتا ہے اللہ اس سے اپنے عذاب کو روک لیتا ہے۔‘‘ (2)

عادل حاکم اور عرش کا سایہ

قیامت کا دن بہت ہی ہولناک دن ہوگا ،اس دن عرش کے سایہ کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا مگر رب کی رحمت سے وہاں پر کچھ لوگ عرش کے سایہ میں ہوں گے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جن لوگوں کے لئے عرش کا سایہ فرمایا ان میں سب سے پہلے ”عادل حکمران“ کا فرمایا ہے۔(3)وہ لوگ بہت خوش ہی نصیب ہیں جن کےپاس حکمرانی بھی ہے اور عدل بھی کرتے ہیں ۔

حاکم ہوتو ایسا

صحابہ کرام ہمارے لئے رول ماڈل ہیں ،مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق جن کے بارے میں حضور نے فرمایا: ”اگر میری بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا۔“ حضرت عمر کی انداز حکمرانی رہتی دنیا تک حکمرانوں کے لئے رول ماڈل کی حیثیت رکھے گا ۔حضرت عمر معلم کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تربیت یافتہ تھے،حضور کی امت کا خیال رکھتے تھے، ایک بار رات کے اندھیرے میں ”عوام“ کی خبر گیری کرنے کے لئے مدینہ منور ہ کی گلیوں
[1] … بخاری ،کتاب الادب، باب الحذر من الغضب،4/130،حدیث:6114۔ [2] … معجم اوسط،1/362،حدیث:1320۔ [3] … بخاری ، کتا ب الاذان ، باب من جلس فی المسجد ینتظر الصلوۃ،1/236،حدیث:660۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن