دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

بیمار پرسوں کے لئے رحمت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
تھے، اللہ پاک کے آخری نبی نے بچیوں کی فضیلت بیان کردی،حضورفرماتے ہیں : 1۔بیٹیوں کو برا مت کہو بے شک میں بھی بیٹیوں والا ہوں۔ (1) حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں :  جس کی تین بیٹیاں ہوں  اور وہ اس کی اچھی پرورش کرے اللہ پاک کی رضا کے لئے ان کی خدمت کرے اسکے لئے جنت واجب ہوجاتی ہے۔ ایک صحابی رسول نے کھڑے ہوکر سوال کیا،حضور اگر کسی کی دو بیٹیاں ہوں؟ آقا فرماتےہیں: دو بیٹیاں ہوں تب بھی جنت واجب ہوجاتی ہے،صحابی کہتے ہیں حضور اگر کسی کی ایک بیٹی ہو آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ایک بیٹی ہو تب بھی جنت واجب ہوجاتی ہے۔ (2)

سیکھنے کی بات

بیٹیاں باعث رحمت اور جنت کا ٹکٹ ہیں۔

بیمار پرسوں کے لئے رحمت

معلم کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے زندگی کے ہر شعبے میں ہماری تربیت فرمائی ہے ان میں سے ایک کسی بیمار کی خیریت معلوم کرنا بھی ہے ،آج کل کسی کے پاس جانا تودور کی بات صرف واٹس ایپ بھیج کر ہی فریضہ سرانجام دیدیا جاتا ہے حالانکہ بیمار پُرسی بہت بڑی نیکی ہے ، اللہ کے حبیب ہم گنہگاروں کے طبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بے شک قیامت کے دن اللہ پاک اپنے بندے سے فرمائے گا اے ابن آدم میں بیمار ہوا
[1] … مسند الفردوس،2/415،حدیث:7556۔ [2] … مسند احمد ،مسند ابی ہریرۃ،3/234،حدیث:8433۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن