دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

طاقتور سے نہیں کمزور سے ڈرو

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اس دن تونے بندہ ہوکر میری بندی کو معاف کیا تو میں سب سے بڑا معاف کرنے والا ہوں جا تیرے سارے گناہ معاف کردئیے ۔ اگر کبھی بیوی سے غلطی ہوجائے،کھانا بنانے میں دیر ہوجائے،چائے ٹھنڈی مل جائے،پانی گرم نہیں ملاتو غصہ نہیں کرنا چاہئے،مارپیٹ اور سزا مت دیجئے ،آپ نے عورت سے شادی کی ہے ،روبوٹ سے نہیں ،آپ کی بیوی انسان ہے اس سے غلطی ہوسکتی ہے۔کا ش! ہمیں یہ بات سمجھ آجائے کہ بندوں کو معاف کروں گا تو اللہ پاک مجھے معاف کرے گا۔حدیث پاک میں ہے: ”جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا جو معاف نہیں کرتا اسے معاف نہیں کیا جائے گا ۔ (1) اللہ کرے ہم معاف کرنے والے بن جائیں ۔ ہم بے کسوں کے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کمزوروں کے بارے میں فرماتے ہیں :” : (اگر تم مجھے ڈھونڈنا چاہو تو) مجھے اپنے کمزور اور غریب لوگوں میں تلاش کرو کیونکہ تمہیں کمزور اور غریب لوگوں کے سبب رزق دیاجاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔ (2)

طاقتور سے نہیں کمزور سے ڈرو

ہمارا حال بالکل مختلف ہے،ہماری سوچ تو ہے کہ طاقتور لوگوں سے اچھے تعلقات ہونے چاہئیں جبکہ نبی کریم فرماتے ہیں ” مجھے کمزور لوگوں میں تلاش کرو ۔“ (3)پنجاب کے لوگ کہتے ہیں: طاقتور سے نہ ڈرو کمزور سے ڈرو، طاقتور اپنا بدلہ خود لیتا مگر کمزور وہ رب
[1] … مسند احمد ،7/71،حدیث:19264۔ [2] … ترمذی، کتاب الجہاد، باب ما جاء فی الاستفتاح بصعالیک المسلمین،3/268،حدیث:1708۔ [3] … ابوداود،کتاب الجہاد،باب فی الانتصار برذل الخیل۔۔۔الخ،3/22،حدیث:2594۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن