دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

غلاموں پر رحمت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہیں تو نماز مختصر پڑھائے ۔روایت سے یہ سیکھنے کا موقع ملتا ہے کہ زندگی کے کسی بھی گوشے میں ہماری وجہ سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے،تکلیف کی وجہ سے طویل نماز کو مختصر کرنے کا حکم ہے تو سوچئے !جو اپنی زبان ،کردار اور انداز سے کسی کو تکلیف پہنچاتے ہیں وہ درست نہیں کرتے اور ایسا کرنا بہت بری بات ہے۔

غلاموں پر رحمت

جانِ کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے غلاموں پر مہربانی فرماتے تھے،یوں تو تمام صحابہ کرام ہی حضور کے غلام تھے مگر ان میں سے کئی صحابہ کرام نے مخصوص فرائض اپنے ذمہ پر لئے ہوئے تھے ،ایک صحابی حضور کے نعلین مبارک اٹھاتے ،دوسرے مسواک سنبھالتے ،تیسرے وضو کا پانی پیش کرتے الغرض جسے جو سعادت ملی وہ نبھائی ،انہی خدام صحابہ کرام میں سب سے مشہور صحابی حضرت انس تھے،آپ فرماتے ہیں :میں 10 سال رحمت والے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت میں رہا ،نبی پاک نے مجھے کبھی اف تک نہیں کہا کسی کام کرنے میں یہ نہیں فرمایا کہ یہ کام کیوں کیا؟ اور نہ کرنے پر یہ بھی نہیں فرمایا کہ یہ کام کیوں نہیں کیا؟(1)

سیکھنے کی بات

ان روایات کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو بھی چیک کرتے جائیے،ہمارے ملازمین ،ڈرائیور،خانسامہ یا آفس میں کام کرنے والے افراد کے ساتھ ہمارا رویہ کیسا ہوتا ہے ؟ کبھی ان سے غلطی ہوجائے تو ہم کیا کرتے ہیں ؟انہیں معاف کردیتے ہیں یا پھر
[1] … مسلم،کتاب الفضائل ،باب کان رسول اللہ احسن الناس خلقاً،حدیث:2309،ص 1264۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن