دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

خدام پر رحمت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآں وہی فرقاں وہی یسیں وہی طہ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے سنہری واقعات ہیں ،ان واقعات کو پڑھتے وقت یہ ذہن بنالیجئے گا کہ ان تعلیمات پر عمل کرنا ہے اور اسے اپنی فیملی ،ملازمین اور زندگی میں نافذ بھی کرنا ہے:

خدام پر رحمت

مسجد نبوی میں ایک حبشی عورت صفائی کیا کرتی تھی،ایک رات اس کا انتقال ہوگیا ، حضور نے صفائی والی کو جب نہیں دیکھا تو اس کے بارے میں پوچھا ،صحابہ نے عرض کی :وہ رات میں فوت ہوگئی ہم نے آپ کے آرام میں خلل ڈالنا مناسب نہیں سمجھا اور اسے دفن کردیا ، ہم غریبوں کے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: مجھے اس کی قبر کے بارے میں بتاؤ ، نبی پاک اس کی قبر پر گئے اورنماز جنازہ ادا فرمائی آقا نے فرمایا :یہ قبریں قبر والوں کے لئے ظلمت اور تاریکی سے بھری ہوئی ہیں اور بے شک اللہ پاک میری ان پر پڑھی گئی نماز جنازہ کی بدولت ان کی تاریک قبور کو روشن فرما دے گا۔(1)
[1] … مسلم ، کتاب الجنائز ، باب الصلوۃ علی القبر،ص370،حدیث:956۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن