دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
رحمت فرمانے والے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنی امت سے بہت پیار ہے ،ہمارا تکلیف میں آنا حضور کو بھاری لگتا ہے ،ان پر مشقت ہوجاتی ہے ،خدا کا صد ہا کروڑ شکر کہ ہم ایسے کریم آقا کے امتی ہیں حضور کی رحمت دیکھ کر دل جھوم اٹھتا ہے ، اپنی قسمت پر رشک آتا ہے اور گویا قلب سے آواز آتی ہے: وہ ہمارے نبی ان کے ہم امتی امتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام میری خوش قسمتی میں تیرا امتی تو کجا من کجا حضور سید عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مدح سرائی کا ایک کلام جسے بچپن سے سنتے آرہے ہیں : وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں  کی بر لانے والا اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا اور اک نسخۂ کیمیا ساتھ لایا شاعر مشرق نے کہا: لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب عالم آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوع آفتاب شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن