دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
سارے لوگ اپنی صحت (Fitness) کو برقرار رکھنے کے لئے روزانہ چہل قدمی (Walk)کرتے ہیں بس اسی ٹائم کو درود ٹائم بنا لیجئے،جب بھی چہل قدمی کرنے جائیے ہاتھ میں تسبیح لے لیجئے ،30 سے 40منٹس کی واک بھی ہوجائے گی اور 1ہزار درودشریف بھی ہوجائیں گےاور درود پاک کی برکت سے رحمتوں کی برسات بھی نازل ہوجائے گی ۔تو آج سے ہی نیت کرلیجئے کہ ان شاء اللہ روزانہ کثرت سے درود پاک پڑھوں گا۔ صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد سرکار دو عالم ،نورمجسم ،شہنشاہ بنی آدم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات بہت ہی ارفع واعلی ہے، جب کبھی کسی کو حضور کا ذکر خیر اوربلند شان بیان کرنے کا موقع ملتا ہے تو انسان پریشان ہوجاتاہے، حضور کی بلند شان کہاں سے شروع کروں ؟ کس وصف کا بیان کروں ؟کن الفاظ کا انتخاب کروں ؟نظم میں کروں یا نثر میں ؟عشق ومستی کے اسی تذبذب کے سمندر میں ڈوبے امام وعشق محبت، اعلی حضرت،امام احمد رضا خان نے ایک کلام لکھا: سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ کہوں تجھے باغِ خلیل کا گلِ زیبا کہوں تجھے اللہ رے تیرے جسم منور کی تابشیں اے جانِ جاں میں جانِ تجلا کہوں تجھے تیرے تو وصف عیب تناہی سے ہیں بری حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن