دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

درودپاک کی فضیلت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

درودپاک کی فضیلت

اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھا اللہ کریم اس پر دس رحمتیں نازل فرماتاہےاور جس نے مجھ پر دس بار درود پاک پڑھا، رب کریم اس پر100 رحمتیں نازل فرماتاہے اورجس نے مجھ پر سو بار درود پاک پڑھا اللہ پاک اس پر ہزار رحمتیں نازل فرماتاہے۔اورجس نے مجھ پر ہزار بار درود پاک پڑھا توجنت کے دروازے پر اس کا کندھا میرے کندھے سے چھُو رہا ہوگا۔ (1) صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد اللہ اکبر ! درودپاک پڑھنے کی کیسی زبردست بشارت ہے ،ہم غلامان مصطفی کے لئے تو یہی بڑی بات ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے پیچھے پیچھے ہمیں جنت میں لے جائیں مگر حضور تو 1ہزار درود پاک پڑھنے والے کے بارے میں فرمارہے ہیں کہ ”وہ میرے ساتھ جنت میں جائے گا“ اگر ہم اپنی روزانہ مصروفیات(Daily activities) کا جائزہ لیں تو بہت ساری مصروفیات میں ہمارے گھنٹوں گزرجاتے ہیں ،اگر ہم ان مصروفیات میں سے کچھ وقت درود پاک کے لئے نکالیں تو 1ہزار درود پاک آسانی پڑھ سکتے ہیں ، مثلاً بہت
[1] … القول البدیع،ص241۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن