30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حسد کی وجہ سے ایک دوسرے کے دشمن بن گئےاور ایسے دشمن جو سامنے نہیں آتے بس دل ہی دل میں بربادی چاہتے ہیں،ہمارے نبی کا اسلام ایسا نہیں ہے،اسلام تو مسلمان کی خیر خواہی چاہتا ہے لہٰذا بقیہ زندگی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتوں کے مطابق گزارئیے۔ اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے والا بنائے،برائیوں سے پاک دل والا بنائے۔
ایسی اچھی اورپیاری باتیں دعوت اسلامی کے دینی ماحول میں سکھائی جاتی ہیں ،ہوسکے تو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کیجئے اور اپنی فیملی کے ساتھ مدنی چینل دیکھئے ان شاء اللہ سب کو تبدیل ہوتا ہوا دیکھیں گے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاٰمِیْن صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع