دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حسد کا علاج

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
ہوگیا،ایک اور گاڑی لے لی،پہلے تو کوئی جانتا نہیں تھا آج ساری دنیا جانتی ہے ،اگراس سے مسئلہ ہوتا ہے تو سمجھ جائیے This means there is something wrong

تیسرا ٹیسٹ

کسی کے نقصان سے مثلا! گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوجائے،فیکٹری میں آگ لگ جائے،بدنا م ہوجائے اور آپ کے دل میں خوشی آجائے تو ایسے دل پر افسوس کرنا چاہئے کہ کتنا برا دل ہے کہ ایک مسلمان کے نقصان پر خوش ہوتا ہے۔یاد رکھئے!جو کسی کا برا سوچتا ہےاس کا بھی برا ہی ہوتا ہے۔ ان تین ٹیسٹ کے بعد اگر آپ کے دل میں کسی کے بارے میں خیال آئے کہ اس کی تعریف اچھی نہیں لگ رہی یا اس کی بربادی کا دل چاہے تو سمجھ جائیے کہ آپ حسد کی بیماری میں مبتلا ہیں لہٰذا اس بیماری کا فوری اورجلدی علاج کیجئے ورنہ نیکیاں برباد ہوتی رہیں گی۔

حسد کا علاج

اپنے لئےدعا کیجئے:دعا ہر بیماری کا علاج ہے،چاہے جسمانی ہو یا روحانی بیماری۔ اللہ پاک سے دعا کیجئے، اے اللہ !میرا دل صاف کردے،حسد ،تکبر،عجب ،ریاکاری ،کینہ نکال دے،میرے دل کو گناہوں سے پاک کردے۔محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نورانی دل کا واسطہ میرا دل اجیالا کردے۔ اللہ پاک سے رورو کر دعا مانگئے ،وہ کریم نگاہ کرم فرمائے تو دل صاف ہوجائے گا۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن