دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

درودِ پاک کی فضیلت

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

درودِ پاک کی فضیلت

نبیوں کے سرور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ارشاد فرماتے ہیں : جس نے مجھ پر جمعہ کے دن 200 بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو سال کے گناہ معا ف کردیئے جائیں گے۔(1) صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد پیارے اسلامی بھائیو!200بار درود پاک پڑھنے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے؟درود پاک پڑھنے کے لئے جمعہ کا دن خاص(Special) ہے چنانچہ حدیث پاک میں ہے : جب جمعرات کا دن آتاہے اللہ پاک فرشتوں کو بھیجتا ہے جن کے پاس چاندی کے کاغذ اور سونے کے قلم ہوتے ہیں وہ لکھتے ہیں، کون یَومِ جمعرات اور شبِ جُمُعہ مجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھتا ہے۔(2) جمعہ کے دن جتنا ہوسکے نبی کریم پر درود پاک پڑھیں ،جمعہ کا دن نیکیوں کے اعتبار سے عام دنوں سے افضل ہے،علماء فرماتے ہیں : جمعہ کی ایک نیکی 70 نیکیوں کے برابر ہے ۔(3)
[1] … جمع الجوامع،7/199،حدیث:22353۔ [2] … کنز العمال ،1/250،حدیث:2174۔ [3] … مراۃ المناجیح،2/106۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن