دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حسد چیک کرنے کا طریقہ

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
چین وسکون سب برباد ہوجائے گا۔اگر آپ فریش زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو لوگوں کا حسد اپنے دل سے نکال دیجئے ،مسلمانوں کا بھلا سوچنا شروع کردیجئے۔بزرگ کہتے ہیں:سب کا بھلاسب کی خیر ۔سب کے بھلے میں اپنی خیر لوگوں کا بھلا کیجئے،کسی کی ترقی سے مسئلہ نہیں ہوناچاہئے ، اللہ پاک اسے مزید دے اورمجھے بھی عطاکرے ،رب کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے۔

حسد چیک کرنے کا طریقہ

حسد واقعی بری چیز ہے مگر لوگ سمجھتے ہیں کہ ”ہم کسی سے حسد نہیں کرتے“یاد رکھئے!حسد جاننے والے سے کیا جاتا ہے انجان سے حسد نہیں کیا جاتا ہے۔جیسے ایک شخص پاکستان میں ہے اوردوسرا امریکہ میں ،اوران دونوں کا آپس میں کوئی تعلق بھی نہیں تو حسد کا تصور بھی نہیں ہوگا۔حسد دوستوں،رشتے داروں، پڑوسیوں، کاروبار کرنے والوں میں ہوتا ہے حتی کہ شیطان نعت خوانوں اور علمائے کرام کے درمیان بھی حسد کروادیتا ہے۔

پہلا ٹیسٹ

آپ کے سامنے کسی کی کامیابی یا ترقی کی تعریف کی جائے اور آپ کو سننے میں تکلیف ہو اور گفتگو بدلنے کے لئے بولیں کہ ”چھوڑو !کوئی اور با ت کرو“اس کا مطلب ہے میرے دل میں کچھ تو غلط ہے(This means there is something wrong in my heart)

دوسرا ٹیسٹ

اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایساہے جس کی ترقی آپ کو بری لگتی ہے ،پہلے ایک دکان اب دودکانیں ہوگئیں،ایک سے دو فیکٹری کرلی،پاکستان سے باہر بھی بزنس شروع

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن