دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

حسد کسے کہتے ہیں

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
حسد میں بھی مبتلا ہوں تو نیکیاں خراب ہورہی ہیں خدارا! اپنے دل کو حسد سے پاک کیجئے۔

حسد کسے کہتے ہیں

کسی کی نعمت،شہرت،عزت،دولت ،خوبصورتی کو دیکھ کر خواہش کرنا کہ اس سے چھن جائے۔

رَشک کسے کہتے ہیں

کسی کی نعمت دیکھ کر دعا کرنا کہ مجھے بھی وہ نعمت مل جائے۔ رشک کو عربی میں ”غِبْطَہ“کہتے ہیں۔غبطہ جائز ہے جبکہ حسد ناجائز ۔

حاسد کس پر اعتراض کرتا ہے؟

ذرا سوچئے!حاسد کس پر اعتراض کرتا ہے؟عزت،دولت ،شہرت ،اولاد،حسن و جمال دینے والا کون ہے؟یقیناً اللہ کریم ہے ،جب سب چیزیں اللہ نے دی ہیں تو میں اعتراض کرنے والا کون ہوتا ہوں؟ حسد کا ظاہری مطلب تو یہی ہے کہ اے اللہ ! تونے اسے کیوں دیا اورمجھے کیوں نہیں دیا؟

حاسد کا سکون برباد ہوجاتا ہے

حاسد کا سکون برباد ہوجاتا ہے،اسے نیند نہیں آتی ہے ،وہ سوتا ضرور ہے مگر اس کا دماغ نہیں سوتا بس سوچتا رہتا ہے،لہٰذا اپنے آپ کو خود چیک کرلیجئے کہیں حسد کا تو شکار نہیں ہوگئے؟حسد کو انگریزی میں Jealousyکہتے ہیں ،یہ آپ کو جلائے گا،جس سے حسد ہوا اگر وہ ترقی کرے گا تو آپ کو تکلیف ہوگی ،وہ آگے بڑھےگا تو پریشان رہوگے ،

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن