دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Bayanaat Seerat e Mustafa | بیانات سیرت مصطفی

”حسد “برا ہے

book_icon
بیانات سیرت مصطفی
            
بیماریاں ایسی ہیں اگر وہ لگ گئیں تو ایمان جاسکتا ہے۔ برائے مہربانی اب فیصلہ کیجئے کونسی بیماری زیادہ خطرناک ہے؟(Please decide now which disease is more dangerous)ظاہر ہے وہ بیماری خطرناک ہے جو ایمان لے سکتی ہے۔دل کی خطرناک بیماریوں میں سے ایک خطرناک بیماری ”حسد“ بھی ہےجو ہمارمعاشرے میں تیزی سے پھیل چکی ہےاور یہ ایسا مرض ہے کہ کائنات میں سب سے پہلے گناہ اسی کی وجہ سے ہوا۔حضرت آدم علیہ السلام سے شیطان کو حسد ہوا تھا،قابیل کو ہابیل سے حسد ہوا تھا ۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ حسد اتنا خطرناک مرض ہے کہ بھائی بھائی سے حسد کرسکتا ہے بہنیں حسد میں مبتلا ہوسکتی ہیں ،دوست حسد میں پڑ سکتے ہیں ۔

”حسد “برا ہے

نبی پاک علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: 1۔حسد ایمان کو ایسے خراب کرتا ہے جیسے سرکہ شہد کو خراب کردیتا ہے۔(1) 2۔حسد ایمان مونڈھ دینے والی بیماری ہے۔(2) 3۔ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتاہے جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔(3) لکڑی کو جلایا جائے تو کچھ دیر میں خاک ہوجاتی ہے بالکل اسی طرح حسد نیکیوں کو برباد کردیتاہے ہم روزے رکھیں،نماز پڑھیں ،صدقہ وخیرات کریں یا محافل میں آئیں اور
[1] … جامع صغیر،حدیث:3819،ص232۔۔ [2] … ترمذی،کتاب صفۃ القیامہ،4/228،حدیث:2518۔ [3] … ابن ماجہ،کتا ب الزہد،باب الحسد ،4/743،حدیث:4210۔۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن